-
جان کیری کے دورۂ روس کے بارے میں روسی وزارت خارجہ کا بیان
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵روس نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کے عنقریب انجام پانے والے دورہ ماسکو سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو معمول پر لانے میں مدد ملے گی ۔
-
پاکستان کے ساتھ تعاون کو فروغ دیں گے، امریکہ کا وعدہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۵امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا۔
-
جان کیری جواد ظریف سے ویانا میں ملاقات کریں گے
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ملاقات کریں گے۔
-
امریکہ عالمی قوانین اور ضابطوں کے تحت اپنے وعدوں کی پاسدار ی کرے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی جانب سے عالمی قوانین اور ضابطوں کےتحت اپنے وعدوں کی پاسدار ی پر زوردیا ہے۔
-
امریکی کانگریس کا بل، ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے علاوہ اس ملک کی نسبت عدم اعتماد کی علامت
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴دہشت گردی کے خلاف مہم کے بہانے امریکہ کی ویزا پالیسی میں تبدیلی کا قانون، پریس اور سیاسی حلقوں میں بدستور ایک زیربحث موضوع بنا ہوا ہے۔
-
ویزے کے حصول کا نیا قانون اور امریکہ کی مشکلات
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۷امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کے نام خط میں اس بات کا عہد کیا ہے کہ ویزے کے حصول سے متعلق ان کے ملک کا قانون ایران کے اقتصادی مفادات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔
-
روسی صدر کا ایٹمی ہتھیاروں کو ترقی دینے کا اعلان، مغرب کا شدید ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بار پھر یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں کو بدستور ترقی دیتا رہے گا ،تاہم ان کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کے نام امریکی وزیرخارجہ کاخط
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۶امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کو خط ارسال کرکے کہا ہے کہ ویزے سے متعلق امریکا کا نیا قانون ایران کے اقتصادی مفادات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گا
-
سلامتی کونسل میں بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں قرارداد کی متفقہ منظوری
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحران شام کے سیاسی حل کی غرض سے پیش کی جانے والی قرارداد کو مکمل اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔