-
جاپان، کورونا کو کنٹرول کرنے کے لئے 4 صوبوں میں ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کا اعلان
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱جاپان کی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کو کنٹرول میں کرنے کے لئے اپنے ملک کے چار صوبوں میں ہنگامی حالت کی مدت میں مزید توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپیک میں ایران کے قومی ترانے کی گونج، پہلا طلائی تمغہ ایرانی کھلاڑی نے جیت لیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ٹوکیو اولمپیک میں ایئر پسٹل نشانے بازی کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک کا زوردار افتتاح
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپک کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب، پندرہ ملکوں کے سربراہوں کی موجودگی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپک کی افتتاحی تقریب میں دنیا کے پندرہ ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے شرکت کریں گے -
-
ٹوکیو میں ایران زیبا نمائش کا افتتاح
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰جاپان میں اولمپک کھیلوں کے پانچویں دن ٹوکیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں " ایران زیبا" نمائش کا افتتاح کیا جائے گا -
-
ٹوکیو اولمپک میں ایرانی کھلاڑی کی عمدہ کارکردگی
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷ایران کی قومی کشتی رانی کی ٹیم کی خاتون کھلاڑی، ٹوکیو اولمپک میں روئنگ کشتی رانی کے مقابلے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ۔
-
ٹوکیو اولمپک کے لیے ایرانی دستہ جاپان روانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲ٹوکیو اولمپیک میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کا دستہ ہفتے کی رات جاپان روانہ ہوگیا ہے۔
-
جاپان, ٹوکیو اولمپیک سے قبل کورونا کا نیا رکارڈ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵جاپان میں ایک طرف جہاں اولمپیک کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور دنیا کھیلوں کے آغاز کا انتظار کر رہی ہے، وہیں کورونائی دیو نے بھی اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر چین کا احتجاج
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹بیجنگ نے امریکی بحری بیڑے کے جنوبی چین کے سمندر میں واقع جزائر پاراسل سے نزدیک ہونے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
جاپان میں زمین کھسکی، ۲۰ لاپتہ ۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰جاپان کے صوبے شیزواوکا کے آتامی شہر میں زمین کھسکنے کا ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس کے باعث دسیوں مکانات تباہ اور ہزاروں ٹن مٹی اور ملبے تلے دب گئے جبکہ ۲۰ افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی خبر ہے۔ آتامی شہر میں گزشتہ دنوں کے دوران شدید بارشین ہوئی ہیں اور زمین کھسکنے کے وقت بھی اس شہر میں بارش ہو رہی تھی۔ بعض ذرائع نے ابتدائی لمحوں میں ۱۲ افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔