-
امریکہ چین کشیدگي کے درمیان جاپان کے وزیراعظم کا دورہ امریکہ ، کیا روک پائے گا چین کو امریکہ ؟
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲جاپان کے وزیراعظم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
-
میزائلوں کا حالیہ تجربہ اپنے دفاع کیلئے کیا: شمالی کوریا
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲شمالی کوریا نے اپنے میزائلی تجربے کو صحیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اپنے دفاع کے لئے میزائل تجربہ کرنے کا فیصلہ صحیح ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰شمالی کوریا نے آج جمعہ کی صبح ایک اور میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظم
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپیک میں غیر ملکی شائقین شرکت نہیں کرسکیں گے
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے بتایا ہے کہ جاپانی حکام نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے سبب، ٹوکیو اولمپک اور پیرا لمپک میں غیر ملکی شائقین کو شرکت کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جاپان میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳جاپان میں مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
-
چین نے امریکہ اور جاپان کے الزامات مسترد کر دیئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹چين کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ۔
-
امریکی بحری بیڑے کا آبنائے تائیوان سے گذر
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹امریکی بحری بیڑے نے آبنائے تائیوان کو عبور کر لیا
-
فریق مقابل کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل کی صورت میں ایران بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ نے بدھ کی رات دونوں ملکوں کے آپسی تعلقات اور خطے اور دنیا کے تازہ حالات خاص طور پر ایٹمی مسئلے سے متعلقہ مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں 8 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ عوام میں خوف و ہراس
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل گئے