-
ایران کی دفاعی توانائیوں پرتاکید
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی حالیہ فوجی مشقوں سے دشمن مایوس ہو گیا: جنرل باقری
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل باقری نے کہا ہے کہ کہ پندرہ روز کے مختصر عرصے میں ایران کی مسلح افواج نے پوری قوت کے ساتھ ملک بھر میں دس فوجی مشقیں انجام دی ہیں اور ان میں ایسے غیر معمولی اقدامات انجام پائے ہیں جو ایرانی عوام میں عزم و امید جبکہ دشمنوں میں مایوسی کا باعث بنے ہیں۔
-
مغربی ایشیا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ایران کے پاس
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶ایران کے نوجوان انجینئروں اور ماہرین دفاع کا تیار کردہ یہ بحری جنگی جہاز 228 میٹر لمبائی، 42 میٹر چوڑائی اور ساڑھے 21 میٹر اونچائی کے ساتھ ایران کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ہے جو سمندر میں 15 ناٹیکل مائل کی رفتار کے ساتھ حرکت کر سکتا ہے۔ مکران سے موسوم اس بحری جنگی جہاز پر بیک وقت پانچ ہیلی کاپٹروں کی گنجائش موجود ہے، جس کی بنا پر اسے ایک چلتا پھرتا نیول ائربیس بھی کہا جا سکتا ہے۔121 ہزار ٹن وزنی اس متحرک جزیرے کو آج صبح ایک باضابطہ تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کر دیا گيا۔
-
ایران میں اقتدار ننانوئے فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
اقتدار ۹۹ بحری فوجی مشقیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰ان فوجی مشقوں کے موقع پر بدھ 13 جنوری کو میزائیل لانچر بحری جہاز بحریہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی مسلح فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری ، کمانڈر انچیف آف آرمی میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی، بحریہ کے چیف ایڈمرل حسین خانزادی نے شرکت کی یہ تقریب کا انعقاد بحریہ کے کنارک سینٹر میں ہوا۔
-
ایران کا سب سے بڑا جنگی جہاز " مکران " بحریہ کے حوالے
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲121 ہزار ٹن وزنی اس متحرک جزیرے کو آج صبح ایک باضابطہ تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کر دیا گيا۔
-
شہید فخری زاده کے خون کے انتقام پر تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام یقینی ہے: جنرل باقری
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے واضح کیا ہے کہ شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام ہر حال میں لیا جائے گا اور اس شہید والا مقام کے انتقام کے وقت و جگہ کا تعین انقلابی محاذ ہی طے کرے گا۔
-
ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے: میجر جنرل باقری
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خطے میں دشمنوں کی فوجی نقل و حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ایرانی فوج دشمن کی معمولی سی بھی غلطی کا انتہائي سخت جواب دے گي: جنرل باقری
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶ایران کی مسلح افواج کے چیف نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کی جانے والی معمولی سی غلطی کا بھی ایرانی فوج انتہائي دنداں شکن جواب دے گي۔