SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنرل قاسم سلیمانی

  • بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱

    بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔

  • جنرل سلیمانی نے جہاد اسلامی کے نمائندے سے کہی تھی یہ اہم بات؟

    جنرل سلیمانی نے جہاد اسلامی کے نمائندے سے کہی تھی یہ اہم بات؟

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳

    ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی نے ہم سے کہا تھا کہ قیامت کے دن بیت المقدس کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔

  • دنیا کے مجاہدین ہمیں آئیڈیل کے طور پر دیکھتے ہیں: جنرل قاآنی

    دنیا کے مجاہدین ہمیں آئیڈیل کے طور پر دیکھتے ہیں: جنرل قاآنی

    May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ قدس بریگیڈ کے فوجی، مزاحمتی ثقافت کے آئیڈیل اور معیار ہیں۔

  • جنرل سلیمانی نے کئی قابل افراد کی تربیت کی : سید رئیسی

    جنرل سلیمانی نے کئی قابل افراد کی تربیت کی : سید رئیسی

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ جنرل شہید قاسم سلیمانی، دشمنوں کے خلاف کئی کامیابیوں کے ذریعہ تھے۔

  • شہادت کے بعد جنرل سلیمانی کی طاقت میں اضافہ ہوا: جواد ظریف

    شہادت کے بعد جنرل سلیمانی کی طاقت میں اضافہ ہوا: جواد ظریف

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئٹ کر کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی طاقت ان کی شہادت کے بعد زیادہ ہو گئی ہے۔

  • شہید جنرل سلیمانی کو خراج تحسین

    شہید جنرل سلیمانی کو خراج تحسین

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶

    سردارمحاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی خارجہ پالیسی کے بھی ماہر تھے اور انھوں نے امریکا اور صیہونیوں کی سازش کو ناکام بنادیا۔

  • داعش کی شکست کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سر جاتا ہے: جواد ظریف

    داعش کی شکست کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سر جاتا ہے: جواد ظریف

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور عراق میں امن برقرار ہوا ہے اور داعش کو شکست ہوئی ہے اوراس کا کریڈٹ شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جاتا ہے۔

  • شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عراقی صدر کا جذباتی خراج عقیدت

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عراقی صدر کا جذباتی خراج عقیدت

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراقی صدر کی جانب سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جذباتی انداز میں خراج عقیدت

    عراقی صدر کی جانب سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جذباتی انداز میں خراج عقیدت

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵

    عراق کے صدر برھم صالح نے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی عوام کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے-

  • تین شعبان یوم پاسدار

    تین شعبان یوم پاسدار

    Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح نے ۳ شعبان المعظم سید الشہدا، سبط مصطفیٰ(ص)، دلبند زہرا (ع)، نور چشم مرتضیٰ (ع)، حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کو یوم پاسدار کا نام دیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    ۶ hours ago
  • غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
  • دہلی لرز اٹھا؛ اکو وین میں دھماکہ 8 جاں بحق ، درجنوں زخمی
  • امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
  • ٹرمپ کا اعتراف، امریکی کردار کو بے نقاب کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS