-
بین الحرمین میں شہداء استقامت کی یاد منائی گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵کربلائے معلی میں بین الحرمین مین عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی جانب سے منعقدہ مراسم میں شہداء محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
شہیدوں کا انتقام لیے جانے کا عزم
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں شہدائے استقامت کانفرنس
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
سرداران محاذ استقامت کی پہلی برسی - خصوصی رپورٹ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عقیدتمندوں کا اجتماع
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۳عراق، بغداد ایئرپورٹ کے قریب ہزاروں کی تعداد میں عراقی اُس مقام پر اکٹھا ہوئے جہاں گزشتہ برس تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے اپنے صدر کے براہ راست حکم سے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل، منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق ہے: اسپیکر
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکہ کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق، عراق کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی اور اسی طرح اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی ہے۔
-
فلسطینی قوم کے لیے جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی کا پیغام
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت سے، غزہ پٹی میں شہید قدس کے زیر عنوان ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا جس میں اس عظیم شہید کی بیٹی نے فلسطینی قوم کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یادگار وصیت
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴مکتب خمینی کے شاگرد، فرزند انقلاب، سردار اسلام، محاذ استقامت کے مایۂ ناز اور نامور کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی لکھی یادگار وصیت در حقیقت عرفان، اخلاقیات اور معنویت و بصیرت جیسی بہت سی اسلامی و انسانی اقدار کا مجموعہ ہے۔ شہادت کے ذریعے معراج پر پہونچنے والے خاکی بندے شہید قاسم سلیمانی کی یادگار تحریر کا مطالعہ کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجئے!
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
-
بغداد میں شہدائے محاذ استقامت کی پہلی برسی
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱سحر نیوزرپورٹ