• داعش نواز انسٹاگرام کو سلیمانی کی پوسٹ پسند نہیں!۔ کارٹون

    داعش نواز انسٹاگرام کو سلیمانی کی پوسٹ پسند نہیں!۔ کارٹون

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷

    ایک بار پھر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام نے خونخوار، تکفیری اور دہشتگرد ٹولے داعش کی نام نہاد حکومت کی بساط لپیٹنے والے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی سے اپنے عناد کو عیاں کرتے ہوئے انکی پوسٹوں پر پابندی عائد کر دی اور اس طرح اپنی حقیقی ماہیت و حقیقت کو دنیا کے سامنے آشکار کر دیا۔ آزادی اظہار رائے کا ڈھونگ کرنے والے مغربی اس بات سے غافل ہیں کہ وہ اپنی ان اوچھی حرکتوں سے انقلاب اسلامی اور اسکے پرورہ عظیم انسانوں کی الفت و محبت کو لوگوں کے دلوں سے ہرگز نہیں نکال سکتے۔

  • بحرین، شہید قاسم کی یاد اور اسرائیل کی مخالفت میں شبانہ مظاہرہ

    بحرین، شہید قاسم کی یاد اور اسرائیل کی مخالفت میں شبانہ مظاہرہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳

    بحرین کے عوام نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں شبانہ مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران لوگوں نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی کر کے ایک بار پھر اسرائیل نواز آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے موقف سے اعلان بیزاری کیا۔ خیال رہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مظاہرین کو سخت خطرات کا سامنا ہوتا ہے مگر اس کے باوجود بحرینی عوام اپنے جائز اور بنیادی مطالبات کو لے کر سڑکوں پر نکلتے رہتے ہیں۔

  • شہیدوں کا انتقام لیے جانے کا عزم

    شہیدوں کا انتقام لیے جانے کا عزم

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں شہدائے استقامت کانفرنس

    پاکستان میں شہدائے استقامت کانفرنس

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • سرداران  محاذ استقامت کی پہلی برسی - خصوصی رپورٹ

    سرداران محاذ استقامت کی پہلی برسی - خصوصی رپورٹ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • جنرل سلیمانی کا قتل، منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق ہے: اسپیکر

    جنرل سلیمانی کا قتل، منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق ہے: اسپیکر

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکہ کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق، عراق کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی اور اسی طرح اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی ہے۔

  • فلسطینی قوم کے لیے جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی کا پیغام

    فلسطینی قوم کے لیے جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی کا پیغام

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت سے، غزہ پٹی میں شہید قدس کے زیر عنوان ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا جس میں اس عظیم شہید کی بیٹی نے فلسطینی قوم کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی یادگار وصیت

    شہید قاسم سلیمانی کی یادگار وصیت

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴

    مکتب خمینی کے شاگرد، فرزند انقلاب، سردار اسلام، محاذ استقامت کے مایۂ ناز اور نامور کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی لکھی یادگار وصیت در حقیقت عرفان، اخلاقیات اور معنویت و بصیرت جیسی بہت سی اسلامی و انسانی اقدار کا مجموعہ ہے۔ شہادت کے ذریعے معراج پر پہونچنے والے خاکی بندے شہید قاسم سلیمانی کی یادگار تحریر کا مطالعہ کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجئے!