SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنرل قاسم سلیمانی

  • شہید قاسم سلیمانی کی یادگار وصیت

    شہید قاسم سلیمانی کی یادگار وصیت

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴

    مکتب خمینی کے شاگرد، فرزند انقلاب، سردار اسلام، محاذ استقامت کے مایۂ ناز اور نامور کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی لکھی یادگار وصیت در حقیقت عرفان، اخلاقیات اور معنویت و بصیرت جیسی بہت سی اسلامی و انسانی اقدار کا مجموعہ ہے۔ شہادت کے ذریعے معراج پر پہونچنے والے خاکی بندے شہید قاسم سلیمانی کی یادگار تحریر کا مطالعہ کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجئے!

  • شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ

    شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔

  • بغداد میں شہدائے محاذ استقامت کی پہلی برسی

    بغداد میں شہدائے محاذ استقامت کی پہلی برسی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • ڈاکومینٹری پروگرام - حکمت سلیمانی

    ڈاکومینٹری پروگرام - حکمت سلیمانی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2021

  • ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے: سید حسن نصر اللہ

    ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے: سید حسن نصر اللہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے استقامت کے محاذ کے شہیدوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر تقریر میں کہا ہے کہ ایران بہت طاقتور ہے اور وہ خود یہ فیصلہ کرے گا کہ ان شہیدوں کے انتقام کب اور کیسے لینا ہے۔

  • ہندوستان، جنرل سلیمانی کی برسی پر قاسم سلیمانی ایوارڈ+ تصاویر

    ہندوستان، جنرل سلیمانی کی برسی پر قاسم سلیمانی ایوارڈ+ تصاویر

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲

    ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال کے شرنیا قصبے میں سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منائی گئی۔

  • مکتب سلیمانی اور ابلاغیات

    مکتب سلیمانی اور ابلاغیات

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    ایران کے ریڈیو اور ٹیلیویژن کے قومی ادارے کے سربراہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو توکل، ایمان اور تقوی کا مظہر اور مکتب امام خمینی (رح) کا پروردہ مجاہد قرار دیا ہے۔

  • پوری دنیا میں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد+ ویڈیوز

    پوری دنیا میں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد+ ویڈیوز

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳

    سردار محاذ استقامت، مرد میدان اور شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی پوری دنیا میں منائی جا رہی ہے۔

  • جنرل سلیمانی کے قتل میں استعمال ہونے والے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا

    جنرل سلیمانی کے قتل میں استعمال ہونے والے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱

    ایران کے صدر کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل میں استعمال ہونے والے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔

  • مرد میدان، شہید قدس+ ویڈیو

    مرد میدان، شہید قدس+ ویڈیو

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۲

    مرد میدان اور سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی نے علاقے کی قوم کی بے لوث مدد کی اور انہوں نے داعش جیسے خونخوار دہشت گردوں سے انہیں نجات دلائی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS