-
جنگ کے اختیارات محدود نہ کیےجائیں، ٹرمپ کی سینیٹ سے اپیل
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کے ارکان سے اپیل کی ہے وہ ان کے جنگی اختیارات میں کمی کے بارے میں پیش کی جانے والے بل کو مسترد کردیں۔
-
شمالی کوریا کو امریکی وزیرجنگ کی دھمکی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸امریکی وزیرجنگ نے شمالی کوریا کے انتباہ کے ردعمل میں پیونگ یانگ کو جنگ کی دھمکی دے ڈالی ہے -
-
ٹرمپ نے جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کومعافی دے دی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور سنڈے ٹائمز کی تحقیق میں برطانوی حکومت اور فوج پر برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ نے تین جنگی مجرموں کو معافی دے دی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل اور جنگی جرائم کے الزام میں قید چند سابق امریکی فوجیوں کی سزا کو معاف کردیا ہے۔
-
فلسطینی گھروں کی مسماری جنگی جرم
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶فلسطینی گروہوں نے مقبوضہ جنوبی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے پر ٹرمپ کا ردعمل
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی اداروں سے بے توجہی، ان پر تنقید ، اور ان اداروں سے نکلنے کا رویہ اختیار کیا ہوا ہے-
-
امریکہ جنگی جرائم کا مرتکب
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکہ کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہرایا جاسکتا ہے۔
-
جان بولٹن پر جنگی جرائم کی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵امن کے حامی امریکیوں نے مظاہرے کرکے وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر جنگی جرائم کی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں پر عالمی فوجداری عدالت کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باجود افغانستان میں جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔