-
ایران جدید ترین ایٹمی ایندھن تیار کرنے والا ملک بن گیا، آئی اے ای اے نے تصدیق کردی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایران میں یورینیئم میٹل کی تیاری کا کام شروع کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے فردو جوہری پلانٹ کا دورہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں ایک مہینے سے کم وقت میں بیس فیصد افزودہ سترہ کلو یورینیئم تیار کر لیا گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی خود امریکہ نے کی، واشنگٹن کو تہران کا جواب
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کے پہلے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں کئے جانے والے وعدوں اور سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی بھرپور خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے۔
-
ایران نطنز جوہری پلانٹ میں ایک ہزار سینٹری فیوجز لگانے کے لئے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم تین مہینے سے پہلے نطنز جوہری تنصیبات میں ایک ہزار سے زیادہ آئی آر ٹو ایم سینٹری فیوج مشینیں نصب کردیں گے۔
-
امریکہ و یورپ وعدوں پر عمل کریں تو ہم بھی واپس آ جائیں گے: صدر روحانی
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲ایران کے صدر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے وعدوں پر عمل کو امریکہ اور یورپی فریق ملکوں کی جانب سے وعدوں پر عمل سے مشروط قرار دیا ہے۔
-
تہران ریسرچ ری ایکٹر کے لئے جدید قسم کا ایندھن
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷ایران تکنیکی لحاظ سے نئے ایندھن کی تیاری میں چند نمایاں ممالک میں شامل ہو گيا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے کرده قانون کے نفاذ پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
۱۲۰ کلو گرام۲۰ فیصد افزودہ یورینیئم کا ہدف جلد ہی مکمل ہو جائے گا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ایران نے اعلان کیا ہے کہ 8 ماہ سے کم عرصے میں 120 کلوگرام افزودہ یورینیئم کا ہدف پورا کرلیا جائے گا۔
-
بائیڈن کے نام پچاس سابق سفارتکاروں کا خط؛ ایٹمی سمجھوتے میں فوری واپسی کا مطالبہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹عالمی و علاقائی امور میں پچاس سے زیادہ امریکی ماہرین اور سفارتکاروں نے امریکہ کے نو منتخب صدر بائیڈن کے نام خط بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ کی آئندہ حکومت فورا ایٹمی سمجھوتے میں واپس آئے اور ایران کے خلاف پابندیاں کم کرے
-
پابندیاں ختم ہو جائیں تو ایران گزشتہ صورتحال پر پلٹ سکتا ہے: عراقچی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی روک دے گا۔