-
ایٹمی ترک اسلحہ پر عملدرآمد کی راہ میں امریکہ رکاوٹ، ایران
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت ایٹمی ملکوں کی جانب سے ایٹمی ترک اسحلہ معاہدے کی پابندی نہ کئے جانے کے باعث این پی ٹی معاہدے کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔
-
ایران کے جوہری پروگرام کے لئے برازیل کی حمایت
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برازیل کے صدر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے روابط خاص طور پر اقتصادی تعلقات کے فروغ اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی توازن کی ضرورت پر زور دیا۔
-
83 جوہری کامیابیوں کی رونمائی
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کےمشیر نے کہا ہے کہ جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کی مناسب سے کل ایک تقریب میں اس تنظیم کی 83 نئی کامیابیوں کی رونمائی کی جائیگی۔
-
ایران کا رائٹرز کی افواہوں پر ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کےاعلی سفارتکار نے یورپی یونین کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ نئی پابندیوں سے متعلق رائٹرز کی افواہوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپ جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ اور پابندیوں کے خاتمے کا تسلسل جاری رکھنے کا خواہاں ہے.
-
ملک کی دفاعی طاقت پر کسی سے مذاکرات نہیں ہوں گے
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے ملک کی دفاعی طاقت کے بارے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو میزائل پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
امریکہ پر جوابی ایٹمی حملہ کریں گے، روسی صدر
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳روسی صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کے خلاف ایٹمی حملے کے بارے میں چند روز قبل دیئے جانے والے بیان کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو صرف حملے کے جواب میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرے گا۔
-
شمالی کوریا مذاکرات کا حامی لیکن مذاکرات کی درخواست کا نہیں
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ہم مذاکراتی حل کے حامی ہیں لیکن ہم کبھی بھی ڈائیلاگ کی درخواست نہیں کریں گے۔
-
عالمی ایٹمی ادارے کی جانب سے ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲عالمی ایٹمی ادارے نے ایک بار پھر ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کی ہے۔
-
امریکا کے ایٹم بم اٹلی کی سلامتی کے لئے خطرناک
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷اطالوی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اٹلی میں امریکا اور نیٹو کے بعض فوجی اڈوں میں ستر ایٹمی وار ہیڈز موجود ہیں اور یہ اٹلی کی سلامتی کے لئے بہت ہی خطرناک بات ہے۔
-
امریکہ کی جوہری پالیسی اس کی ذہنیت کی عکاس
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۰امریکہ دوسرے ممالک کی جانب سے ممنوعہ اور جدید قسم کے ہتھیار بنانے اور رکھنے کی مخالفت کرتا ہے تاہم خود جدید ترین جوہری ہتھیاروں کے درپے ہے۔