SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جھڑپیں

  • پاکستان و افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ، کئی ہلاک اور زخمی

    پاکستان و افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ، کئی ہلاک اور زخمی

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹

    پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی سرحدی فورسز کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ ہوئی ہے۔

  • بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

    بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴

    بنگلہ دیش میں حکومت مخالف ہزاروں افراد نے وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفی اور نئے انتخابات کرانے کےلئے مظاہرے کئے ہیں۔

  • افغانستان کا پاکستان پر حملہ، سات افراد ہلاک

    افغانستان کا پاکستان پر حملہ، سات افراد ہلاک

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵

    پاکستان کے علاقے چمن میں افغان طالبان کی فائرنگ اور آرٹلری گولہ باری سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور 16 سے زیادہ زخمی ہونے کی خبر ہے

  • یونان، پولیس اور مظاہرین میں شدید تصادم+ ویڈیو

    یونان، پولیس اور مظاہرین میں شدید تصادم+ ویڈیو

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶

    یونان میں پولیس کی بربریت سے 16 سالہ رومانیائی لڑکے کی ہلاکت پر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا جس کے بعد مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

  • مصری فوج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں، بعض حکومتی مراکز پر داعش کا قبضہ

    مصری فوج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں، بعض حکومتی مراکز پر داعش کا قبضہ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷

    مصری افواج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جو اسماعیلیہ صوبے کے شہر القنطرہ کے بعض علاقوں پر تکفیری عناصر پر قبضے کی کوششوں کے بعد شروع ہوئیں۔

  •  بصرہ میں حشد الشعبی اور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 12 دہشتگرد ہلاک

    بصرہ میں حشد الشعبی اور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 12 دہشتگرد ہلاک

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱

    عراق کے شہر بصرہ سے حشد الشعبی اور دہشت گرد عناصر کے مابین جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک بار پھر جنگ شروع ہوگئی ہے۔

  • نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں

    نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں

    Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳

    غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں۔

  • عراق کے حالات نازک، ملک بھر میں رفت و آمد پر پابندی +ویڈیو

    عراق کے حالات نازک، ملک بھر میں رفت و آمد پر پابندی +ویڈیو

    Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹

    ایسے حالات کہ جب عراق میں گزشتہ روز مقتدیٰ صدر کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ہونے والی فائرنگ میں دسیوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے، عراق کے وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کو معترض افراد اور مظاہرین کی جان کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں

    یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶

    جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • عمان کے قریب سمندر میں ایک اور تیل ٹینکر پر حملہ

    عمان کے قریب سمندر میں ایک اور تیل ٹینکر پر حملہ

    ۱۰ minutes ago
  • آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیر جانبداری کا ایران کا مطالبہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز اختتام پذیر، ایران ایران چھٹے مقام پر

  • 12 ملکوں کی طرف سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS