-
غاصب صیہونی حکومت اندرونی خلفشار و انتشار کا شکار
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے زیرقبضہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بدامنی، کشیدگی اور اندرونی خلفشار و انتشار کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انتہا پسند صیہونی کابینہ کے مخالفین نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج و مظاہرے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
سوڈان میں جاری کشیدگی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳سوڈان میں ڈاکٹروں کی یونین نے اعلان کیا ہےکہ ملک میں جاری بحران و بدامنی اور خرطوم کے ایک علاقے پر ہونے والی بمباری کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایران اور افغانستان کی سرحد پر حالات پرسکون
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحدوں پر حالات کشیدگی سے پاک اور پرسکون ہیں ۔
-
سوڈان کے بحران پر افریقی یونین کے سربراہ کا انتباہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷افریقی یونین کے سربراہ غزالی عثمانی نے سوڈان میں جنگ کی بحرانی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز میں جھڑپیں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے مابین جنگ بندی کے باوجود جھڑپوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
-
جھڑپوں کے درمیان سوڈان میں نماز عید
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰سوڈان کے مسلمانوں نے متحارب فوجی گروہوں میں جاری لڑائی کے درمیان نمازعید ادا کی۔
-
سوڈان ، امریکہ کے لئے افریقہ میں اپنی افواج کی تعیناتی کا اچھا بہانہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴امریکہ کی وزارت جنگ نے کہا ہے کہ وہ اپنی افواج کی تعداد مشرقی افریقہ میں بڑھائے گا۔
-
صیہونی فوجیوں کا طولکرم پر حملہ، دو فلسطینی زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶غرب اردن کے طولکرم علاقے میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید مسلحانہ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
سوڈان میں جنرلوں کو ایک میز پر بٹھانے کی کوششیں ناکام
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷تازہ ترین خبروں کے مطابق جنرل عبدالفتاح البرہان کی قیادت میں سوڈان کی فوج اور سریع الحرکت فورس کے کمانڈر حمدتی کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ایک بار پھر شروع ہوگئی ہیں۔
-
صیہونی فوج کے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں فلسطینی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰غرب اردن سے موصولہ خبروں کے مطابق، آج فلسطینی مجاہدوں اور جنین پر حملہ آور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی ہے۔