-
صیہونیوں کی ہلاکت اور زبردست کارروائی کی حماس اور جهاد اسلامی کی جانب سے قدردانی
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے نزدیک ہونے والی کارروائیوں پر، جن میں 3 صیہونی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے، حماس اور جهاد اسلامی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔
-
فلسطین، بڑی جنگ کی آہٹ، فلسطینی گروہ تیار
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے ایک رہنما نے صیہونی حکومت کے ساتھ فوجی تصادم کے امکان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی گروہ پوری طرح چوکس ہیں۔
-
عالمی یوم القدس پر فلسطینیوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطینی استقامت نے نئے ڈرون کی رونما کی ہے۔
-
عالمی یوم قدس کو تمام تر عظمت و جلالت کے ساتھ منایا جائے، فلسطینی تنظیموں کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵استقامتی فلسطینی تنظیموں نے عالمی یوم قدس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی حکومت کے حامی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن پر حملہ کرنے والے ممالک صیہونی حکومت کے ہمنوا ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی پردہ پوشی کرتے رہے ہیں۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی گروہوں کا اعلان، صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ بندی نہيں
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماؤں نے تل ابیب کے ساتھ جنگ بندی کے وجود سے انکار کیا اور اعلان کیا کہ وہ غاصبوں کے ساتھ میدان جنگ کے تقاضے کے مطابق برتاو کریں گے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، سترہ فلسطینی زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں اور غیر قانونی آباد کاروں نے مسجد الاقصی پر حملہ کرکے کم سے کم سترہ فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
منظر و پس منظر- فلسطین میں صیہونی جرائم
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 04/ 2022
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے پر شدید رد عمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی دشمن مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت سے دستبردار نہیں ہوگا تو اسے شدید جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔