SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جہاد اسلامی فلسطین

  •   صیہونی حکومت کی حساس تنصیبات تحریک استقامت کے نشانے پر ہیں

    صیہونی حکومت کی حساس تنصیبات تحریک استقامت کے نشانے پر ہیں

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷

    جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس بٹالینز نے صیہونی حکومت کے ساتھ آئندہ ہونے والی ممکنہ جنگ پر سخت انتباہ دیا ہے۔

  • فلسطین سے لے کر بحرین تک،سبھی کی ایک آواز، امارات و بحرین نے غداری کی

    فلسطین سے لے کر بحرین تک،سبھی کی ایک آواز، امارات و بحرین نے غداری کی

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵

    فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اقدام کو ملت فلسطین اور فلسطینی کاز سے خیانت قرار دیا ہے۔

  • عرب لیگ، دنیا کی بیدار قوموں کا نمائندہ نہیں ہے

    عرب لیگ، دنیا کی بیدار قوموں کا نمائندہ نہیں ہے

    Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ عرب لیگ اب بیدار اور فلسطینی قوم کی حامی قوموں کی نمائندہ نہیں رہا۔

  • حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات

    حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳

    حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخاله نے بدھ کی شب بیروت میں ملاقات کی۔

  • غزہ میں 4 فلسطینیوں کی شہادت

    غزہ میں 4 فلسطینیوں کی شہادت

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱

    جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ میں چار فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل امارات اتحاد کا قومی اتحاد سے مقابلہ کریں گے: فلسطینی تنظیمیں

    اسرائیل امارات اتحاد کا قومی اتحاد سے مقابلہ کریں گے: فلسطینی تنظیمیں

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵

    حماس اور جھاد اسلامی نے اسرائیل اور عرب امارات کے مابین ہونے والے معاہدے کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • اسرائیل کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا: فلسطینی تنظیمیں

    اسرائیل کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا: فلسطینی تنظیمیں

    Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳

    فلسطینی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے نئے دور کا بھرپور مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔

  • مسجد الاقصی کی نجات کا واحد راستہ صیہونی حکومت کا زوال ہے: تحریک اسلامی فلسطین

    مسجد الاقصی کی نجات کا واحد راستہ صیہونی حکومت کا زوال ہے: تحریک اسلامی فلسطین

    Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    فلسطینی گروہوں نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی فلسطینیوں کے نزدیک ریڈلائن ہے اور اس کی بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔

  • حزب اللہ اور جہاد اسلامی کا اتحاد اہم ہے: فلسطینی رہنما

    حزب اللہ اور جہاد اسلامی کا اتحاد اہم ہے: فلسطینی رہنما

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حزب اللہ لبنان نے علاقے میں امریک و صیہونی سازشوں کے مقابلے میں اتحاد و یکجہتی پر زور دیا ہے۔

  • اسرائيل کے تمام اہم مراکز ہمارے میزائيلوں کی رینج میں ہیں: جہاد اسلامی

    اسرائيل کے تمام اہم مراکز ہمارے میزائيلوں کی رینج میں ہیں: جہاد اسلامی

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷

    فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کی فوجی شاخ القدس بريگيڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائيل کے تمام اہم مراکز ہمارے میزائیلوں کی رینج میں ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۰ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS