-
حماس اور الفتح کےمشترکہ بیان کا وسیع خیرمقدم
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی تنظیموں کے مابین آپسی اتحاد و یکجہتی میں اضافہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵فلسطینی کی استقامتی تحریکوں کے سینیئر ارکان نے غرب اردن پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے مقابلے کی غرض سے حماس اور الفتح تحریک کے درمیان ہونے والے اتفاق رائے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت و پائیداری جاری رکھنے پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی استقامت و پائداری پر تاکید کی ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں کا غاصب صیہونی ٹولے اور اسکے حامی عرب ممالک کو انتباہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸فلسطین کی تحریک حماس ، جہاد اسلامی اور عوامی محاذ نے بڑے پیمانے پر استقامت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر دشمن نے سرزمین فلسطین کی ایک بالشت زمین بھی ہتھیانے کی کوشش کی تو وہ صیہونی دشمن کے خلاف میدان جنگ بن جائے گی۔
-
فلسطینی حقوق پر کوئی سودا نہیں ہوگا: جہاد اسلامی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے حقوق کے مسئلے پر کوئی سودا نہیں کرے گی۔ اس درمیان غزہ کے عوام مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
اپنے محبوب کمانڈر کی یاد میں فلسطینی جوانوں کی پریڈ
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰فلسطین/غزہ؛ مزاحمتی تنظیم کے فوجی بازو سرایا القدس سے وابستہ فلسطینی جوانوں نے فوجی پریڈ انجام دے کر جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبد اللہ کی امنگوں سے تجدید عہد کرتے ہوئے آزادی فلسطین کی راہ میں انکی جانفشانیوں اور جد و جہد کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطینی رہنما اور تحریک جہاد اسلامی کے سابق جنرل سیکریٹری رمضان عبد اللہ سات جون کو بیماری کے سبب انتقال کر گئے جس پر رہبر انقلاب اسلامی اور صدر جمہوریہ سمیت ایران اور دیگر ممالک کے اعلیٰ حکام نے تعزیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔
-
جہاداسلامی فلسطین کے سابق سربراه کی شخصیت اورکارنامہ - خصوصی رپورٹ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فلسطینی رہنما رمضان عبداللہ کی رحلت پر تعزیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران، حزب اللہ اور اسی طرح حماس سمیت سبھی فلسطینی تنظیموں اور جماعتوں نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ شلح کی رحلت پر گہرے رنج اور دکھ کے اظہار کے ساتھ ان کی تحریک جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
جہاد اسلامی کے سابق سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نہیں رہے
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶لبنان کے المنار ٹی وی چینل نے خبر دی ہے کہ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سابق سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ کا انتقال ہو گيا ہے۔
-
صیہونی فوج کے ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ چکا ہے: حزب اللہ
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیا ہے