SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حادثہ

  • کابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 ہلاک اور 5 زخمی (ویڈیو)

    کابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 ہلاک اور 5 زخمی (ویڈیو)

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹

    ایرنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کابل ملٹری کالج میں گر گیا ۔ حادثہ میں ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹوں سیمت 3افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5زخمی ہوگئے۔

  • عمران خان کے حامل طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ، پی ٹی آئی کی تردید

    عمران خان کے حامل طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ، پی ٹی آئی کی تردید

    Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۰

    پاکستان کے بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حامل طیارے نے ایک تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی اور وہ بال بال بچ گئے تاہم پی ٹی آئی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے لینڈنگ کی وجہ موسم کی خرابی کو بتایا ہے۔

  • ترکی میں سڑک حادثات، 40 جاں بحق، دسیوں زخمی (ویڈیو)

    ترکی میں سڑک حادثات، 40 جاں بحق، دسیوں زخمی (ویڈیو)

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    ترکی میں پیش آنے والے دو سڑک حادثوں میں کم از کم چالیس افرادجاں بحق اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔

  • ہندوستان، پتنگ کی ڈور نے ایک چھے سالہ بچے کی جان لی

    ہندوستان، پتنگ کی ڈور نے ایک چھے سالہ بچے کی جان لی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵

    لدھیانہ ہندوستان میں پتنک کی شیشہ لگی ڈور گلے میں پھرنے سے 6 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

  • ملتان سکھر موٹر وے پر حادثہ، 20 ہلاک، 6 زخمی

    ملتان سکھر موٹر وے پر حادثہ، 20 ہلاک، 6 زخمی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳

    ملتان سکھر موٹروے پر مسافر بس اور آئل ٹینکر ک ٹکرا جانے سے 20 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

  • آگ بچھانے میں مصروف امریکی ہیلی کاپٹر دریا میں جا گرا۔ ویڈیو

    آگ بچھانے میں مصروف امریکی ہیلی کاپٹر دریا میں جا گرا۔ ویڈیو

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸

    امریکی ریاست آیداہو میں فائر فائٹنگ آپریشن میں مصروف چینوک CH-47D ماڈل کا ایک ہیلی کاپٹر سالمون دریا میں جا گرا۔ اس حادثہ میں دونوں ہی پائلٹ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ان دنوں امریکہ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بڑھ جانے کے سبب جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات بکثرت پیش آ رہے ہیں جس کے باعث اب تک دسیوں ہزار ایکڑ ہریالی جل کر تباہ ہو چکی ہے۔

  • امریکہ، مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی۔ ویڈیو

    امریکہ، مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی۔ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳

    امریکہ میں بوسٹن کے قریب ایک پل سے گزر رہی مسافر ٹرین میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرین میں ۲۰۰ مسافر سوار تھے جن میں سے بعض کسی طرح کھڑکیاں توڑ کر باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔

  • دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں ہلاک و لاپتہ

    دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں ہلاک و لاپتہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵

    پاکستان میں دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں افراد ہلاک و لاپتہ ہو گئے ہیں۔

  • میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک

    میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹

    میکسیکو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • ہندوستان  کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاتریوں کی اموات

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاتریوں کی اموات

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    ۹ hours ago
  • Video | دسویں محرم ، پاکستان میں خاص تجدید عہد ایک خاص ویڈيو
  • ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا، صہیونی میڈیا کا اعتراف
  • روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع
  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS