-
غزہ پراسرائیلی جارحیت: امریکہ نے کی حمایت حزب اللہ نے کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
-
علاقے میں نئی نفسیاتی جنگ کے اہداف کے بارے میں سید حسن نصراللہ کا انتباہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے علاقے میں جنگ کے بارے میں افواہ کو وسیع پیمانے پر نفسیاتی جنگ قرار دیا اور نئی نفسیاتی جنگ کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا-
-
آخر کب تک سعودی جرائم پر دنیا خاموش رہے گی + مقالہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔
-
داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کےایران مخالف بیان پر ایران کا رد عمل
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کےایران مخالف بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، مشرق وسطی کے حساس علاقے میں اپنے عزائم میں ناکامی کے بعد دھونس و دھمکی پر اتر آیا ہے۔
-
تحریک استقامت کی کامیابی پر زور
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
مشرق وسطی میں امریکی منصوبوں کی شکست پر حسن نصراللہ کی تاکید
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے 2006 میں مزاحمت کو نابود کرنے کے لئے بڑے بڑے منصوبے تیار کئے تھے لیکن مزاحمتی محور کی پائیداری و استقامت نے اس کے منصوبوں کو ناکام بنادیا-
-
برطانوی حکومت کے مخاصمانہ فیصلے پر حزب اللہ کا ردعمل
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳حزب اللہ لبنان نےبرطانوی حکومت کے مخاصمانہ اقدام کو جس کے تحت اس نے لبنان کی بڑی سیاسی اور عوام میں مقبول جماعت کی حیثیت سےحزب اللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے لبنانی عوام کے احساسات اور جذبات کی توہین قرار دیا ہے۔
-
خطّے کی طاقتور حکومت | Arabic Sub Urdu
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ) : "کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔