-
استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔
-
حزب الله کے سربراه کا انٹرویو
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں، اسرائیل اور امریکہ کو مزاحمتی محاذ کے مقابلے میں بدترین شکست
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ہفتے کی شب المیادین چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر لبنان پر حملہ کیا تو اسے سخت پشیمانی ہوگی کیوں کہ اسے توقع کے برخلاف اس حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی-
-
حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱بدنام زمانہ اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے تین دستاویزات لیک ہونے سے واضح ہو جاتا ہے کہ اسرائیل، حزب اللہ کی فوجی طاقت سے کس حد تک خوفزدہ ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کو دھمکایا ۔ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱حزب اللہ نے ایک ویڈیو کے ذریعہ پیغام دیتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اگر اس نے حزب اللہ کے خلاف کوئی گستاخی کی تو اسے پچھتاوا ہوگا!
-
اسرائیل کی طاقت! ۔ کارٹون
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸ایک زمانہ تھا جب اسرائیل حزب اللہ سے ٹکر لینے کے بعد ۳۳ دن تک جنگ کرتا رہا اور پھر اسکے بعد پشیمان ہوا اور رسواکن شکست کھا کر جنگ بندی کا اعلان کیا، پھر اسکے بعد غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ہوئی جنگ میں ۲۲ دن کے اندر اندر رسوا ہو کر جنگ بندی پر تیار ہو گیا، پھر کچھ عرصے کے بعد صیہونی دہشتگرد ٹولے کو فلسطینی مزاحمت کے سامنے آٹھ دن کے اندر اور اب سے دو ہفتے قبل صرف دو دن کے اندر اسے شکست کا منھ دیکھنا پڑا! نتیجہ سب کے سامنے ہے کہ کون کمزور ہوا اور کون طاقتور!!!
-
اسرائیل نے غلطی کی تو پشیمان ہونے پر مجبور ہو جائے گا، حزب اللہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹حزب اللہ لبنان کی جاری کردہ ایک ویڈیو کلپ میں اسرائیل کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت سخت خبردار کیا گیا ہے۔
-
تحریک مزاحمت صیہونی حکومت کو شکست دینے کی توانائی رکھتی ہے، حزب اللہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰حزب اللہ لبنان نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ غزہ میں حاصل ہونے والی کامیابی اس اہم پیغام کی حامل ہے کہ تحریک مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کی ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور توانائی رکھتی ہے۔
-
فلسطینی قوم اسرائیل کے سامنے نہیں جھکے گی، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یمن میں امریکا کی جنگ بندی کی دعوت یمنی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے اور اس طرح کی باتیں یمن کے دلدل سے سعودی اتحاد کو باہر نکالنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی کانگریس کی پابندیاں
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے- امریکی کانگریس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے ایک بل کو منظوری دے دی ہے