-
یوم عاشور فرزند رسولۖ سے تجدید بیعت کا دن ہے، حسن نصراللہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یوم عاشورہ کو نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام سے تجدید بیعت کا دن قرار دیا ہے۔
-
یہ شیر صرف حسین (ع) پر روتا ہے! ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸گزشتہ شب مجلس عزا کو خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ جس وقت سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مصائب پر پہونچے تو بے ساختہ رو پڑے!یہ گریہ بہت سوں کے لئے بالخصوص دشمن کے لئے شاید نیا ہو مگر یہ دشمن بھی اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ وہ شیر ہے جسے کبھی روتے ہوئے نہیں دیکھا گیا اور اگر کبھی دیکھا گیا تو صرف اپنے آقا و مولا مظلوم کربلا حسین شہید کی مظلومیت پر!
-
حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے اسرائیل میں بوکھلاہٹ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ کے مقابلے میں اسرائیل کی ناتوانی کا اعتراف
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سابق اعلی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت حزب اللہ لبنان کے جدید ترین میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔ دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے ایک بار پھر حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی قائدانہ صلاحیتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے مجاہدین نے یوں منایا اپنے سردار کا یوم پیدائش + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا یوم پیدائش، حزب اللہ کے مجاہدین نے الگ ہی انداز میں منایا۔
-
لبنان میں عوام، فوج اور حزب اللہ کے اتحاد پر زور
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل پر حزب اللہ کا خوف، سب سے طاقتور کون؟؟؟ + مقالہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۹اسرائیلی کی فوجی قیادت کے بڑے کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کے بارے میں کہا کہ وہ پورے مشرق وسطی کے علاقے میں اسرائیل کے بعد دوسری سب سے طاقتور فوج ہے تو ہمیں یہ سن کر حیرت نہیں ہوئی۔
-
مشرقی لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کا جشن
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ مشرقی لبنان کے شہر ہرمل کی آزادی اور داعش کے خلاف کامیابی لبنانی فوج، عوام اور تحریک استقامت کے شاندار باہمی تعاون کا نتیجہ ہے۔
-
33 روزہ جنگ اور اسرائیل کا جھوٹا بھرم
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
حزب اللہ کی دھمکی کے بعد، اسرائیل میں کھلبلی!!! + مقالہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱اسرائیل کی مشہور اسلحہ ساز کمپنی " البٹ ماریخوت" نے بتایا ہے کہ اسے "سائر-6" جنگی بیڑے پر الیکٹرانیک اسلحہ نصب کرنے کا ٹینڈر ملا ہے کو اگلے سال سے اسرائیل کے گیس کارخانوں کی حفاظت کے لئے تیعنات کئے جائیں گے۔