SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • یہ شیر صرف حسین (ع) پر روتا ہے! ۔ ویڈیو

    یہ شیر صرف حسین (ع) پر روتا ہے! ۔ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸

    گزشتہ شب مجلس عزا کو خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ جس وقت سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مصائب پر پہونچے تو بے ساختہ رو پڑے!یہ گریہ بہت سوں کے لئے بالخصوص دشمن کے لئے شاید نیا ہو مگر یہ دشمن بھی اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ وہ شیر ہے جسے کبھی روتے ہوئے نہیں دیکھا گیا اور اگر کبھی دیکھا گیا تو صرف اپنے آقا و مولا مظلوم کربلا حسین شہید کی مظلومیت پر!

  • حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے اسرائیل میں بوکھلاہٹ

    حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے اسرائیل میں بوکھلاہٹ

    Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • حزب اللہ کے مقابلے میں اسرائیل کی ناتوانی کا اعتراف

    حزب اللہ کے مقابلے میں اسرائیل کی ناتوانی کا اعتراف

    Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲

    اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سابق اعلی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت حزب اللہ لبنان کے جدید ترین میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔ دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے ایک بار پھر حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی قائدانہ صلاحیتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • حزب اللہ کے مجاہدین نے یوں منایا اپنے سردار کا یوم پیدائش + ویڈیو

    حزب اللہ کے مجاہدین نے یوں منایا اپنے سردار کا یوم پیدائش + ویڈیو

    Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا یوم پیدائش، حزب اللہ کے مجاہدین نے الگ ہی انداز میں منایا۔

  • لبنان میں عوام، فوج اور حزب اللہ کے اتحاد پر زور

    لبنان میں عوام، فوج اور حزب اللہ کے اتحاد پر زور

    Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسرائیل پر حزب اللہ کا خوف، سب سے طاقتور کون؟؟؟ + مقالہ

    اسرائیل پر حزب اللہ کا خوف، سب سے طاقتور کون؟؟؟ + مقالہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۹

    اسرائیلی کی فوجی قیادت کے بڑے کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کے بارے میں کہا کہ وہ پورے مشرق وسطی کے علاقے میں اسرائیل کے بعد دوسری سب سے طاقتور فوج ہے تو ہمیں یہ سن کر حیرت نہیں ہوئی۔

  • مشرقی لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کا جشن

    مشرقی لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کا جشن

    Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ مشرقی لبنان کے شہر ہرمل کی آزادی اور داعش کے خلاف کامیابی لبنانی فوج، عوام اور تحریک استقامت کے شاندار باہمی تعاون کا نتیجہ ہے۔

  • 33 روزہ جنگ اور اسرائیل کا جھوٹا بھرم

    33 روزہ جنگ اور اسرائیل کا جھوٹا بھرم

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • حزب اللہ کی دھمکی کے بعد، اسرائیل میں کھلبلی!!! + مقالہ

    حزب اللہ کی دھمکی کے بعد، اسرائیل میں کھلبلی!!! + مقالہ

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱

    اسرائیل کی مشہور اسلحہ ساز کمپنی " البٹ ماریخوت" نے بتایا ہے کہ اسے "سائر-6" جنگی بیڑے پر الیکٹرانیک اسلحہ نصب کرنے کا ٹینڈر ملا ہے کو اگلے سال سے اسرائیل کے گیس کارخانوں کی حفاظت کے لئے تیعنات کئے جائیں گے۔

  • یمن میں سید حسن نصر اللہ کی محبوبیت ۔ ویڈیو

    یمن میں سید حسن نصر اللہ کی محبوبیت ۔ ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸

    یمن میں تحریک انصار اللہ کے علاوہ یمنی عوام کا ایک بڑا طبقہ بھی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو اپنے ایک آئیدئل کے طور پر دیکھتا ہے اور یمن کے سلسلہ میں انکے موقف اور بیان کو قدردانی کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یمن کے ٹی وی چینل المسیرہ پر سید حسن نصر اللہ کے بارے میں نشر ہوا ایک شاندار ترانہ ملاحظہ کیجئے!

Show More
خاص خبریں
  • جدید ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں ایران اور چین کے درمیان تعاون

    جدید ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں ایران اور چین کے درمیان تعاون

    ۱۵ minutes ago
  • جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، آئندہ 2-3 دن میں ممکنہ طاقتور زلزلوں کی وارننگ

  • سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ

  • ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS