یمن میں سید حسن نصر اللہ کی محبوبیت ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i332643-یمن_میں_سید_حسن_نصر_اللہ_کی_محبوبیت_ویڈیو
یمن میں تحریک انصار اللہ کے علاوہ یمنی عوام کا ایک بڑا طبقہ بھی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو اپنے ایک آئیدئل کے طور پر دیکھتا ہے اور یمن کے سلسلہ میں انکے موقف اور بیان کو قدردانی کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یمن کے ٹی وی چینل المسیرہ پر سید حسن نصر اللہ کے بارے میں نشر ہوا ایک شاندار ترانہ ملاحظہ کیجئے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸ Asia/Tehran