SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حسن روحانی

  • چھے ستمبر سے تیسرے قدم پر عمل درآمد شروع کرنے کا فرمان جاری

    چھے ستمبر سے تیسرے قدم پر عمل درآمد شروع کرنے کا فرمان جاری

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے چھے ستمبر دوہزار انیس سے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی سطح میں کمی لانے کے تیسرے قدم پر عمل شروع کرنے کا فرمان جاری کردیا ہے۔

  • جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان

    جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان

    Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان بہت جلد ہو جائے گا۔

  • ایرانی عوام نے استقامت اور مزاحمت سے دشمن کی سازش کوناکام بنا دیا: صدر مملکت

    ایرانی عوام نے استقامت اور مزاحمت سے دشمن کی سازش کوناکام بنا دیا: صدر مملکت

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱

    صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی اندرونی مزاحمت اور فعال سفارتکاری پر مبنی ہے۔

  • جاپان کے وزیراعظم کو ایران کے صدر سے ملاقات میں دلچسپی

    جاپان کے وزیراعظم کو ایران کے صدر سے ملاقات میں دلچسپی

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مثبت پالیسی نے عالمی رہنماوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔

  • صدر مملکت اورکابینہ اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    صدر مملکت اورکابینہ اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲

    صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔

  •  صدر مملکت نے کی ملکی ساختہ فضائی دفاعی نظام

    صدر مملکت نے کی ملکی ساختہ فضائی دفاعی نظام "باور 373" کی رونمائی

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷

    صدر مملکت کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے فضائی دفاعی نظام "باور 373" کی رونمائی کردی گئی۔

  • جواد ظریف عالمی سامراج کے خلاف حق کی آواز ہیں : حسن نصراللہ

    جواد ظریف عالمی سامراج کے خلاف حق کی آواز ہیں : حسن نصراللہ

    Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کل رات اپنے پیغام میں امریکہ کی جانب سے ایران کے وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کرنے کی مذمت کرتے ہوئے ان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔

  • ایران کے صدر نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد

    ایران کے صدر نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد

    Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عیدالاضحی کی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  •   صدر ایران اور امیر قطر کی ٹیلی فون پر گفتگو

    صدر ایران اور امیر قطر کی ٹیلی فون پر گفتگو

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶

    ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں بیرونی طاقتوں اور امریکہ کے اقدامات کے نتیجے میں خطے کے مسائل مزید پیچیدہ اور خطرناک ہو جائیں گے -

  • کشمیریوں کو اپنے قانونی حقوق سے استفادے کا حق حاصل ہے،  صدر حسن روحانی

    کشمیریوں کو اپنے قانونی حقوق سے استفادے کا حق حاصل ہے، صدر حسن روحانی

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے بےگناہ کشمیریوں کی جان و مال کے تحفظ اور بدامنی کی روک تھام کے لیے ہندوستان اور پاکستان دونوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسلامی ممالک غزہ میں عظیم انسانی آفت کو جاری رکھنے کی اجازت نہ دیں؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کا پیغام
    اسلامی ممالک غزہ میں عظیم انسانی آفت کو جاری رکھنے کی اجازت نہ دیں؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کا پیغام
    ۱ hour ago
  • ایران: زاہدان میں عدلیہ کے صوبائی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردانہ حملہ
  • ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات، ایرانی نائب وزیر خارجہ کا بیان
  • ایران کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
  • فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا اعلان، میکرون کے بیان پر امریکہ سخت برہم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS