-
امریکا ایرانی عوام کی خود مختاری کو زک نہیں پہنچا سکا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی عوام کی خود مختاری کو زک پہنچانے اور ان کے ارادے کو کمزور کرنے میں ناکام اور مایوس ہوگیا ہے۔
-
تیل اور بینکنگ کے شعبے میں باہمی تعاون جوہری معاہدے کا حصہ: حسن روحانی
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو میں تیل اور بینکنگ کے شعبے میں ایران اور دوسرے ممالک کے درمیان تعلقات کی جلد بحالی کو جوہری معاہدے میں ایران کاسب سے اہم حق قرار دیتے ہوئے تعمیری اور انصاف پر مبنی راہ حل نکالنے کیلئے ہونے والی کوششوں کے سلسلے کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
امریکی پابندیوں سے دنیا میں ایران کی سپاہ اور وزیر خارجہ کی محبوبیت و مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا، صدر مملکت
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے خلاف پابندیوں سے علاقائی و عالمی سطح پر ان کی عزت و وقار اور محبوبیت و مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
جواد ظریف تمام ایرانی قوم کی نمائندگی کرتے ہیں: صدر روحانی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ایران کے صدر نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی تمام عوام سے متعلق ہے اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف غیرملکی اور خارجہ پالیسی میں ایرانی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں.
-
ایرانی عوام نے امریکی دباؤ مسترد کردیا: حسن روحانی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ایران کے صدر نے کہا کہ وہ بدستور ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا دعوی کرتے ہیں اور پھر اپنی بے بسی کی خاطر ایرانی وزیر خارجہ پر پابندیاں لگاتے ہیں۔
-
ایرانی قوم کی استقامت کے سامنے امریکیوں کی بے بسی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے دشمن گذشتہ سال ایران کی خود مختاری کے ختم ہو جانے کا دعوی کر رہے تھے مگر آج وہ ایرانی قوم کے سامنے بے بس نظر آ رہے ہیں۔
-
ایران، والیبال ورلڈ چیمپئن شپ کا فاتح، صدر نے دی مبارکباد
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ایران کے صدر نے ایرانی نوجوانوں کی قومی والی بال ٹیم کو 2019 عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
-
فرانس کے صدر میکرون کے نام ڈاکٹر روحانی کا پیغام
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶ایران کے خصوصی ایلچی اور نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ پیرس میں فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے ملاقات میں انھیں ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا پیغام پہنچا دیا۔
-
صدر روحانی کا پیغام فرانسیسی صدر کے نام
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے سیاسی امور میں نائب وزیر خارجہ صدر مملکت کا ایک پیغام لے کر پیرس روانہ ہوگئے.
-
ایران و عراق کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں : صدر حسن روحانی
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ایران کےصدر نے کہا کہ خوش قسمتی سے حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے مثبت اقدامات ہوئے ہیں۔