-
اربعین حسینی: کروڑوں زائرین کی کربلا آمد
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱کربلا میں اربعین حسینی کے موقع پر کروڑوں زائرین پہنچ چکے ہیں جن میں عورتیں ، بچے اور سن رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔
-
چہلم حسینی کے موقع پر پاکستان میں موبائل فون سروس معطل
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۰پاکستانی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد آج حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔
-
ایران، اربعین حسینی میں سیاہ پوش و عزادار
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۵پورے ایران میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم خاص مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے- اربعین حسینی کی مناسبت سے ایران کے مختلف علاقوں میں عزاداری اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اربعین حسینی ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق، ایران، پاکستان، ہندوستان اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عراق پہنچنے والے زائرین کا اربعین ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور تقریبا دو کروڑ زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں یا پہنچنے والے ہیں۔
-
احکام عزاداری (قمہ و زنجیر زنی) | ولی امر مسلمین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۲حجۃ الاسلام و المسلمین فلاح زادہ جو رہبر معظم کے دفتر میں شرعی استفتائات کے نمائندے ہیں کی جانب سے قمہ و زنجیر زنی کے حرام ہونے کے حکم کی وضاحت۔
-
نائیجریا،نواسہ رسولۖ کے عزاداروں پر فوج کی فائرنگ، درجنوں شہید و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۲نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانی زائرین اربعین کی بحفاظت کربلا روانگی
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۳دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے زائرین بھی اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے ایران کے راستے کربلائے معلی جا رہے ہیں۔
-
حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران،
-
پاکستان میں عزاداروں کی بس کو حادثہ 25 افراد جاں بحق
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹پاکستان کے شہرڈیرہ غازیخان میں عزاداروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
زائرین حسینی کے قافلے ایران پہنچنا شروع ہوگئے
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کا دوسراقافلہ زمینی راستے سے کل ایران کے شہر زاہدان پہنچ گیا ۔