-
امام خمینی (رح) امام بارگاہ میں مجلس عزا کا انعقاد
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۱رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شرکت کے ساتھ امام خمینی (رح) امام بارگاہ میں ہفتے کی رات سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔