-
ایرانی قوم امریکہ کے مقابلے میں پوری قوت کے ساتھ ڈٹی رہے گی، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے دباؤ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی قوتِ مزاحمت کو عالمی مبصرین کے لیے حیرت انگیز قرار دیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین کی ملاقات
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں مداحوں اور ذاکرین نے ملاقات کی۔
-
دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کا جشن
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰20 جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم ولادت ہے۔
-
فضائلِ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا | امام خمینی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی زبانی سننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
-
فضائل تسبیح حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام فاطمیہ کی آخری مجلس
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی آخری مجلس منعقد ہوئی۔
-
سوگ زہرا (ع) /پانچویں مجلس ۔ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۴حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی پانچویں مجلس تھی-
-
حضرت زہرا (س) کی شام غریباں کی مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شام غریباں کی مجلس عزا رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2020
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۳نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2020