-
سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
دختر رسول (س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰صدیقۂ کبریٰ، دختر مصطفیٰ (ص)، ہمسر مرتضیٰ (ع)، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا ۲۰جمادی الثانی بعثت کے پانچویں برس مکہ مکرمہ میں اس دنیا میں تشریف لائیں اور سرکار دوعالم کی آغوش میں پرورش پائی اور اعلی الہی تعلیمات کی حامل بنیں اور ۳ جمادی الثانی ۱۱ ہجری قمری کو صرف اٹھارہ سال کی عمر میں آپ نے شہادت پائی۔
-
رہبر انقلاب کے زیر اہتمام دختر رسول (ص) کی شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا حسینیہ امام خمینی (رہ) میں خمسۂ مجالس کی تیسری مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بھی موجود تھے۔ اس مجلس میں بعض اعلی حکام سمیت عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
زیارت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا / ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر، شہزادی کونین، حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک، اہلبیت اطہار (ع) کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت پیش کرتا ہے۔
-
اےعشق کی آیت! | Farsi Sub Urdu
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰یہ نوحہ جو کہ ایام فاطمیہؑ یعنی سیدہ زہراءؑ کی شہادت کے دنوں سے مخصوص ہے، بی بیؑ کے فضائل پر مشتمل ہے۔ جس کے کچھ جملے یہ ہیں: دل میں آپ کی محبت کا ہونا، توحید کی نشانی ہے۔ سورج تو آپ کے چہرے کی بس ایک کِرَن ہے۔
-
سوگ زہرا (ع) / تیسری مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی تیسری مجلس تھی-
-
ایام فاطمیہ میں سیاہ لباس پہننے پر تاکید
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰عرفاء کی نظر میں ایام فاطمیہ کی اہمیت
-
رہبر انقلاب کی جانب سے دختر رسول (ع) کی شہادت پر مجالس عزا کا اہتمام
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵صدیقہ کبریٰ، دختر رسول خدا حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی ایام شہادت کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اماموں کی امام ۔ پوسٹر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳معنوی اور الٰہی منازل کو طے کرنے کے اعتبار سے خاتون اور مرد میں کوئی فرق نہیں ہے۔ خداوند عالم تاریخ میں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی ایک خاتون کو خلق کرتا ہے جو حدیث ’’نحن ححج اللہ علیٰ خلقہ و فاطمۃ حجۃ علینا‘‘ کے مطابق اماموں کی امام ہے، اس سےبڑھ کر بھی کوئی شخصیت ہو سکتی ہے؟! (رہبر انقلاب اسلامی،22/02/2014)
-
سوگ زہرا (ع) / دوسری مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی دوسری مجلس تھی-