-
امریکی پابندیاں ظالمانہ ہیں: اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف سعودی عرب کی مقدمے بازی، حماس نے کی نکتہ چینی
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴تحریک حماس نے سعودی عرب میں مسئلہ فلسطین کی حمایت کی بنا پر کچھ فلسطینیوں پر ظالمانہ مقدمہ چلائے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونیوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے: حماس
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷تحریک حماس کے ترجمان نے جنگی جرائم کے ارتکاب کی بنا پر صیہونی دہشتگردوں پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سب ایک ہی نسل کے ہیں! ۔ کارٹون
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶جہاد اسلامی اور حماس جیسی فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست میں ہونے والے انتخابات سے فلسطین کے تئیں صیہونی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، جو بھی صیہونی ٹولے کی لگام اپنے ہاتھ میں لے گا، وہ وہی کرے گا جو اسکے اسلاف نے کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ حماس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں، اسماعیل ہنیہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶تحریک حماس نے اعلان کیاہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی نایاب ویڈیو،نصر من اللہ...
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴فلسطین مزاحمتی فورس ’’سرایا القدس‘‘ نے حال ہی میں طفل کش خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی آمادگی دکھاتے ہوئے، دشمن کے خلاف انجام پانے والی مختلف شہادت پسندانہ کاروائیوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰ہزاروں فلسطینیوں نے آج غزہ کی پٹی میں سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
صدی معاملہ حق و باطل کے درمیان سرحد ہے : حماس
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰حماس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے صدی معاملے کے نتیجے میں مسلمانوں کے درمیان یکجہتی اور اتحاد پیدا ہوگیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد دی
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حماس و فتح کے درمیان آل پارٹیز اجلاس کے انعقاد پر اتفاق
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں حماس اور فتح نے دیگر گروہوں کے ساتھ اجلاس کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے