-
حماس کی کاری ضرب اور اسرائیلی کمانڈر کا اعتراف
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
قلب اسرائیل پر فلسطینیوں کا شدید حملہ، پورے اسرائیل میں خوف و ہراس + مقالہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲جمعرات کا دن فلسطین کے لئے بڑے اہم واقعات کا دن ثابت ہوا۔ صبح کو خبر موصول ہوئی کہ اسرائیلی فوجیوں نے تین الگ الگ حملوں میں تین فلسطینیوں کو شہید اور کئی ديگر کو گرفتار کر لیا ۔
-
تحریک مزاحمت جاری رہے گی، حماس و جہاد اسلامی
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے رام اللہ کے علاقے عوفر میں کی جانے والی کارروائی کو تحریک پر کاربند رہنے کی علامت قرار دیا ہے۔
-
امریکی قرارداد مسترد ہونے پر فلسطینی رہنماوں کا ردعمل
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
جنرل اسمبلی میں قرارداد کا مسترد ہونا امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷فلسطینی گروہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے خلاف امریکی قرارداد مسترد کر دیئے جانے کو امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے منہ پر زور دار طمانچے سے تعبیر کیا ہے۔
-
جنرل اسمبلی میں امریکا اور اسرائیل کو ایک اور شکست
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف امریکا کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد کو مسترد کر دیا گیا جبکہ صیہونی حکومت کے خلاف آئرلینڈ کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد پاس کر دی گئی آئرلینڈ کی پیش کردہ قرارداد میں فلسطین پر صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر زور دیا گیا تھا۔
-
امریکہ کر دھچکا حماس کے خلاف قرارداد مسترد
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۰اقوام متحدہ میں فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرانے کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی۔
-
عرب ملکوں سے حماس کے خلاف قرارداد کی حمایت کی امریکی درخواست
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷امریکہ نے نو عرب ملکوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت کریں۔
-
فلسطین مخالف امریکی قرارداد، حماس کی ایران سے مدد کی اپیل
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور مسئلہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اسرائیل کی طاقت! ۔ کارٹون
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸ایک زمانہ تھا جب اسرائیل حزب اللہ سے ٹکر لینے کے بعد ۳۳ دن تک جنگ کرتا رہا اور پھر اسکے بعد پشیمان ہوا اور رسواکن شکست کھا کر جنگ بندی کا اعلان کیا، پھر اسکے بعد غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ہوئی جنگ میں ۲۲ دن کے اندر اندر رسوا ہو کر جنگ بندی پر تیار ہو گیا، پھر کچھ عرصے کے بعد صیہونی دہشتگرد ٹولے کو فلسطینی مزاحمت کے سامنے آٹھ دن کے اندر اور اب سے دو ہفتے قبل صرف دو دن کے اندر اسے شکست کا منھ دیکھنا پڑا! نتیجہ سب کے سامنے ہے کہ کون کمزور ہوا اور کون طاقتور!!!