-
سعودی ولیعہد کے اقدامات پر امریکی حمایت کا اعلان
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶امریکی وزیر خزانہ نے کرپشن کے بہانے سعودی شہزادوں کی گرفتاری سے متعلق اس ملک کے ولیعہد کے اقدامات پر واشنگٹن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا کے پچیس سابق وزرائے خارجہ کی ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳دنیا کے مختلف ممالک کے پچیس سابق وزرائے خارجہ نے امریکی کانگریس کے نام خط لکھ کر ایٹمی سمجھوتے کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے
-
ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی حمایت
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶یورپی یونین نے ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے جبکہ فرانس کے صدر میکرون اور برطانوی دارالامرا نے بھی ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
وینیز ویلا میں امریکہ مخالف ریلیاں
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳وینیزویلا کے عوام نے فوجی حملے کی امریکی دھکیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
-
نیویارک میں فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹نیویارک کے عوام نے فلسطینی قیدیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
غزہ کانفرنس میں فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے غزہ میں منعقدہ کانفرنس میں قیدیوں کی حمایت اور فلسطین کے قومی اصولوں کی پابندی پر تاکید کی گئی ہے۔
-
بحرین کے مذہبی رہنما کے لئے ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان کی حمایت کا اعلان
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں، شیعیان بحرین کے قائد آیت شیخ اللہ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ نے سعودی جارحیت کی حمایت میں اضافہ کردیا
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت کی حمایت بڑھا دی ہے۔
-
مزاحمت کے لئے ایران کی حمایت دشمنوں کی شکست کا باعث بنی، جنرل دہقان
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی گروہوں کا حامی رہا ہے جس کے نتیجے میں دشمنوں کو شکست و پسپائی پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
-
یمن کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے فوج اور عوامی رضاکارفورس کی حمایت کا اعلان
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹یمن کی سیاسی جماعتوں اور عوامی تنظیموں نے دشمنوں خاص طور پر سعودی دشمن کے مقابلے میں یمنی افواج کی حمایت کا اعلان کیا ہے