-
یمن، سعودی بمباری کے باوجود یکے بعد دیگرے فتح ہوتے محاذ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷یمن میں جارح سعودی اتحاد اور ملکی فورسز کے مابین جاری محاذ آرائی کی تازہ ترین ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں یمنی فورسز کو حاصل ہونے والی مزید کامیابیوں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ یمنی جیالوں نے حضرموت مآرب ہائی پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس آپریشن میں انہیں بھاری مقدار میں دشمن کے اسلحے اور گولہ بارود حاصل ہوئے ہیں۔
-
تجارتی خبریں 10 نومبر
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶نشرہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱نشرہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2021
-
یمنی فوج نے ایک امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱یمن کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کا ایک جاسوس طیارہ، صوبہ مآرب میں دشمنانہ کارروائی کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
انسان تو انسان جانوروں کو بھی نہيں چھوڑ رہیں ہیں امریکی پولیس اہلکار+ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱غیر انسانی کاموں میں امریکی پولیس اور فوجی پوری دنیا میں مشہور ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹نشرہونے کی تاریخ 08/ 11/ 2021
-
تجارتی خبریں 08 نومبر
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳نشرہونے کی تاریخ 08/ 11/ 2021
-
دنیا کی سب سے بڑی کروز کشتی کی رونمائی ہوگئی
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۴دنیا کی سب سے بڑی کروز شب کو دنیا کے سامنے پیش کر دیا گیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲نشرہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2021
-
بغداد، پر تشدد مظاہروں کے بعد گرین زون کی صورتحال۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمعے کی شام بغداد میں ملک کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بول دیا تھا۔ عراقی ذرائع کے مطابق اس حملے میں کم سے کم پانچ مظاہرین جاں بحق اور دوسو کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔ اس وقت بغداد کے گرین زون سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صورتحال قابو میں ہے۔