• جب بے حسی اپنے عروج کو پہونچ جاتی ہے۔ ویڈیو

    جب بے حسی اپنے عروج کو پہونچ جاتی ہے۔ ویڈیو

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵

    چین کی ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا میں توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں آجکل کے بعض انسانوں کے مزاج میں پائی جانے والی بے حسی اور لاپرواہی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک شخص سوپر مارکیٹ سے سامان خریدنے کے بعد باہر نکلتے وقت بیہوش ہو کر زمین پر گر پڑتا ہے مگر اُس کے آس پاس موجود افراد کا افسوسناک رویہ واقعا باعث عبرت ہے جو اس انداز میں اسکو نظر انداز کرتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہےاور اسکی فوری طور پر مدد کرنے کے بجائے اپنے اپنے کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔

  • وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے والا انجان شخص گرفتار۔ ویڈیو

    وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے والا انجان شخص گرفتار۔ ویڈیو

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک انجان شخص امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں گھس گیا جسے سکیورٹی اہلکاروں نے پیچھا کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔

  • تجارتی خبریں 31 جولائی

    تجارتی خبریں 31 جولائی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 07/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 07/ 2021

  • آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے بعد نائیجیرین عوام کا جشن۔ ویڈیو

    آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے بعد نائیجیرین عوام کا جشن۔ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کو چھے برسوں بعد جب جیل سے رہائی ملی تو ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والوں نے اکٹھا ہو کر جشن منایا اور اپنی دلی خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 07/ 2021

  • ٹیزر- اسپورٹس میگزین

    ٹیزر- اسپورٹس میگزین

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸

    ہر پیر کو ایران کے وقت کے مطابق 19:30پاکستان کے وقت کے مطابق 20:00اور ہندوستان کے وقت کے مطابق20:30بجے پر ملاحظہ فرمائیے

  • ٹیزر - ڈاکومینٹری پروگرام، راز کوہستان

    ٹیزر - ڈاکومینٹری پروگرام، راز کوہستان

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸

    ہرروز ایران کے وقت کے مطابق 16:00پاکستان کے وقت کے مطابق 16:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق17:00بجے پر ملاحظہ فرمائیے

  • ہماری نظروں سے بچ کر کہاں جاؤ گے+ ویڈیو

    ہماری نظروں سے بچ کر کہاں جاؤ گے+ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹلیجنس نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی خونخوار جاسوس ایجنسی موساد کے ایجٹنوں پر نظر رکھنے اور ان کی گرفتاری کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے پر حملہ+ ویڈیو

    فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے پر حملہ+ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰

    کیوبا کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پیرس میں کیوبا کے سفارتخانے پر پیٹرول بموں سے حملے کئے گئے۔