وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے والا انجان شخص گرفتار۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i390573-وائٹ_ہاؤس_میں_داخل_ہونے_والا_انجان_شخص_گرفتار_ویڈیو
حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک انجان شخص امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں گھس گیا جسے سکیورٹی اہلکاروں نے پیچھا کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱ Asia/Tehran