SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص ویڈیو

  • یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ

    یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۳

    ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

  • یا علی ابن ابیطالب کوڈ سے شروع ہوا ایرانی فوج کا آپریشن یا ابا عبد اللہ الحسین کوڈ کے اور شاندار فتح کے ساتھ ہوا تمام

    یا علی ابن ابیطالب کوڈ سے شروع ہوا ایرانی فوج کا آپریشن یا ابا عبد اللہ الحسین کوڈ کے اور شاندار فتح کے ساتھ ہوا تمام

    Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶

    روزہ مزاحمت، قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کی

  • یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ ورڈ کے ساتھ دہشت گرد صیہونی حکومت پر ایرانی میزائيلوں کی بارش

    یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ ورڈ کے ساتھ دہشت گرد صیہونی حکومت پر ایرانی میزائيلوں کی بارش

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۰

    عید غدیر کے موقع پر یا علی ابن ابیطالب کوڈ ورڈ کے ساتھ مرحلۂ جدید "وعدۂ صادق ۳" آپریشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل حملے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف شروع ہو گئے ہیں۔

  • کشمیر میں ایران کے خلاف  صیہونی جارحیت پر مظاہرے

    کشمیر میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت پر مظاہرے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت پر زبردست مظاہرے ہوئے ہيں۔

  • حضرت ابراہیم کی قربانی کا واقعہ

    حضرت ابراہیم کی قربانی کا واقعہ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۵

    حضرت ابراہیم کی قربانی کا واقعہ اسلامی تاریخ میں ایک اہم واقعہ ہے جو حضرت اسماعیل کے ساتھ ان کی آزمائش کا باعث بنا۔ حضرت ابراہیم کو خواب میں حکم دیا گیا کہ وہ اپنے بیٹے اسماعیل کو قربان کرے۔ حضرت اسماعیل نے بڑی بے تابی سے خدا کی رضا کے لئے قربان ہونے کو قبول کر لیا اور ان کی والدہ ہاجرہ نے بھی خدا کے حکم پر صبر کیا۔ یہ واقعہ ایک اہم پیغام ہے کہ خدا کے حکم پر عمل کرنا کتنا ضروری ہے اور ہمیں اس کی رضا کے لئے ہر قربانی کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ AI سے تیار اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔

  • حضرت ہاجرہ اور حضرت اسماعیل کی داستان

    حضرت ہاجرہ اور حضرت اسماعیل کی داستان

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷

    حضرت ہاجرہ اور اسماعیل کی داستان کو خاص طور پر قرآن کی سورۃ ابراهیم میں بیان کیا گیا ہے۔ AI سے تیار کی گئی ویڈیو۔

  • بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ

    بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا سیاسی نظام جو الحمدللہ آج طاقتور ہورہا ہے، ایک عظیم انقلاب کا ثمر ہے۔ پیش ہے سید حسام الدین مہاجری کی رپورٹ

  • مسجد وکیل شیراز

    مسجد وکیل شیراز

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    وکیل مسجد شیراز کے اہم ترین ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے، اور یہ شہر کی بھرپور تاریخ اور ثقافتی ورثے کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ایرانی فن تعمیر اور ڈیزائن کی خوبصورتی اور نفاست کا ثبوت ہے۔ وکیل مسجد 18ویں صدی میں زند خاندان کے دور میں تعمیر کی گئی تھی، جس نے 1751 سے 1794 تک ایران پر حکومت کی تھی۔ مسجد کا ڈیزائن زند خاندان کے بانی کریم خان نے تیار کیا تھا اور اسے اس کے چیف معمار محمد تقی خان شیرازی نے بنایا تھا۔

  • پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی سحر ٹی اردو کے ساتھ خاص بات چیت

    پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی سحر ٹی اردو کے ساتھ خاص بات چیت

    May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲

    پاکستان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران دورے پر آئے۔ ان کے وفد میں پاکستان کے پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی شامل تھے۔ جن سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری نے خاص بات چیت کی ہے۔

  • صدر ایران اور وزير اعظم پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو

    صدر ایران اور وزير اعظم پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزير اعظم نے تہران میں منعقد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ملکوں کے دیرینہ و برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران نے افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی
    ایران نے افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی
    ۱ hour ago
  • اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں جنینوں کو نشانہ بنایا: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی سابق سربراہ کا انکشاف
  • راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت پر ووٹ چوری کا الزام لگا دیا
  • غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
  • امریکہ: ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS