SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خالد مشعل

  • حماس اور ایران کے تعلقات کبھی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے: خالد مشعل

    حماس اور ایران کے تعلقات کبھی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے: خالد مشعل

    Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے زور دیکر کہا ہے کہ ایران اور حماس تنظیم کے تعلقات کبھی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے تھے اور ایران نے ہر حال میں اس تنظیم کا ساتھ دیا ہے۔

  • بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد جاری رہے گا، خالد مشعل

    بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد جاری رہے گا، خالد مشعل

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بیرونی دفتر کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد اور مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • ایران فلسطین کی غیر مشروط  حمایت کرتا ہے: فلسطینی رہنما

    ایران فلسطین کی غیر مشروط حمایت کرتا ہے: فلسطینی رہنما

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰

    فلسطین سے باہر حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے فلسطین کے حامی ملکوں کے درمیان ایران کی حمایت کو غیر مشروط قرار دیا ہے۔

  • چھینی گئی چیز طاقت کے ذریعے ہی واپس ملتی ہے: فلسطینی رہنما

    چھینی گئی چیز طاقت کے ذریعے ہی واپس ملتی ہے: فلسطینی رہنما

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳

    فلسطین سے باہر حماس کے نمائندے خالد مشعل نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر آزادی کے لئے ہم جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے تحریک مزاحمت کے ہتھیار آمادہ ہیں

    صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے تحریک مزاحمت کے ہتھیار آمادہ ہیں

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰

    بیرون ملک فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ تحریک مزاحمت کے ہتھیار چلنے کے لئے مکمل آمادہ ہیں اور غاصب صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔

  • صیہونی حکام پر مقدمہ جلایا جائے، سلامتی کونسل کا فلسطین کے معاملے میں مایوس کن کردار رہا: سفیر ایران

    صیہونی حکام پر مقدمہ جلایا جائے، سلامتی کونسل کا فلسطین کے معاملے میں مایوس کن کردار رہا: سفیر ایران

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنی حالیہ جارحیت میں بین الاقوامی جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس غاصب حکومت پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔

  • فائر بندی ہو گی تو مشروط طور پر ہو گی، تحریک حماس کا اعلان

    فائر بندی ہو گی تو مشروط طور پر ہو گی، تحریک حماس کا اعلان

    May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بیرونی امور کے دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کی فائر بندی کو مشروط قرار دیا ہے۔

  • کیا حزب اللہ  کے جوان بھی اسرائيل کے خلاف اتریں گے میدان میں ؟ کہاں سے آ رہے ہیں غزہ میں میزائیل ؟ کئ اہم سوالوں کا جواب دیا حماس کے اہم رہنما نے

    کیا حزب اللہ کے جوان بھی اسرائيل کے خلاف اتریں گے میدان میں ؟ کہاں سے آ رہے ہیں غزہ میں میزائیل ؟ کئ اہم سوالوں کا جواب دیا حماس کے اہم رہنما نے

    May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰

    خالد مشعل: ایران کے شکرگذار ہیں، اسرائیل کا زمینی حملہ اس کے فوجیوں کے لئے موت کا جال ثابت ہوگا۔

  • انتخابات کی منسوخی کا کوئی جواز نہیں ہے : خالد مشعل

    انتخابات کی منسوخی کا کوئی جواز نہیں ہے : خالد مشعل

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶

    تحریک حماس کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قومی انتخابات کو ملتوی کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے

  •   قدس کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی : حماس

    قدس کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی : حماس

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    حماس نے قدس شریف کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS