-
ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کا تحفظ اور ایران کی دفاعی توانائیاں
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
بحیرہ عمان میں آئل ٹینکروں پر حملوں کی آزادانہ تحقیقات ہوں: اقوام متحدہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷اقوام متحدہ نے بحیرہ عمان میں دوآئل ٹینکروں پر حملوں کے حقائق جاننے اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے آزادانہ تحقیقات پر زور دیا ہے ۔
-
ایران خلیج فارس کے ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خلیج فارس کے تمام ملکوں کے ساتھ دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر مذاکرات کے لئے ہمیشہ آمادہ رہا ہے۔
-
ایران-جاپان تعلقات مضبوط اور تاریخی
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳جاپان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شنزو ابے کا آئندہ دورہ تہران دونوں ملکوں کے قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا
-
ایران کا خفیہ ہتھیار جس نے ٹرمپ کی بولتی بند کر دی
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶لبنان کے اخبار البنا نے لکھا ہے کہ ایرانیوں کا مقامی سطح پر بنا ایک ہتھیار ہے جس کی وجہ سے ٹرمپ کو عقل آ گئی اور انہوں نے ایران کے خلاف بیان بازی بند کر دی ۔
-
مسلح افواج ہرطرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئےآمادہ ہیں، میجر جنرل موسوی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے مقابلے میں پوری توانائی کے ساتھ مکمل طور پر آمادہ ہیں۔
-
ایران کی استقامت و پائیداری اور امریکہ کی پسپائی
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳امریکی طیارہ بردار بحری بیڑہ خلیج فارس میں داخل نہیں ہوگا۔
-
تمام امریکی بحری بیڑے ہمارے میزائلوں کی زد پر ہیں
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں موجود تمام امریکی بحری بیڑے ہمارے میزائلوں کی زد پر ہیں۔
-
سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔