-
ایران نے کیا خلیج فارس کے ممالک سے مذاکرات کا خیرمقدم
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس کے ہر ایک ملک سے باہمی احترام اور مفادات بر مبنی متوازن اور تعمیری تعلقات قائم کرنے کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جب سے برسراقتدار آئے ہیں، اس وقت سے ہی مغربی ایشیا خاص طور سے خلیج فارس کے علاقے پر خاص توجہ دے رہے ہیں حتی انھوں نے اپنا پہلا دورہ ، سعودی عرب کا انجام دیا ہے تاکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی میں مغربی ایشیا کی اہمیت اور واشنگٹن کے علاقائی اتحادیوں کی پوزیشن کی یاد دہانی کرائیں - البتہ ٹرمپ نے با رہا سعودی حکومت کی تحقیر و توہین کرتے ہوئے اسے دودھ دینے والی گائے سے تعبیر کیا ہے-
-
امریکہ کے من گھڑت دعوے علاقائی سلامتی کے لئے نقصان دہ ہے: جواد ظریف
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیاء میں امریکہ کی جانب سے فوج کی تعداد میں اضافہ سے متعلق امریکی حکام کے دعووں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے دعوے عالمی امن و صلح کیلئے بہت خطرناک ہیں اس لئے ان کا مقابلہ کرنا چاہئیے۔
-
خلیج فارس میں کشیدگی، عالمی معیشت پر منفی اثرات: چین
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳چین نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں کشیدگی کسی کے فائدے میں نہیں بلکہ اس سے عالمی معیشت اور سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
-
بوشھر ایٹمی مرکز کے اطراف میں فرضی آپریشن
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۳فوٹو گیلری
-
چین خلیج فارس، ایشیا اور مغربی بحرالکاہل میں فوجی اڈے کے درپے
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰چین اپنے عالمی منصوبے ون بیلٹ ون روڈ کے تحفظ کے لیے فوجی اڈے قائم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
-
یوم خلیج فارس
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس ہماری شہ رگ حیات ہے، ایرانی وزیر خارجہ( تفصیلی رپورٹ)
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰تیس اپریل خلیج فارس کے قومی دن کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس اہم اور اسٹریٹیجک آبی علاقے کو ایران کی شہ رگ حیات قرار دیا ہے۔
-
تہران اور مسقط کی مشترکہ عسکری کمیٹی کا اجلاس، اسٹریٹیجک تعاون پر تاکید
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵ایران اور عمان کی عسکری کمیٹی کا پندرھواں اجلاس ایران کے فوجی وفد کے دورۂ مسقط کے موقع پر ہفتہ تیرہ اپریل سے شروع ہوگیا، یہ اجلاس انیس اپریل تک جاری رہے گا-
-
کیش ایران کے صوبے ہرمزگان کا خوبصورت ساحلی شہر
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۲فوٹو گیلری