کیش ایران کے صوبے ہرمزگان کا خوبصورت ساحلی شہر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i346731-کیش_ایران_کے_صوبے_ہرمزگان_کا_خوبصورت_ساحلی_شہر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۲ Asia/Tehran
  • کیش ایران کے صوبے ہرمزگان کا خوبصورت ساحلی شہر

فوٹو گیلری

کیش خلیج فارس کے اہم جزیروں اور ایران کے صوبے ہرمزگان کا ایک ساحلی اور خوبصورت شہر ہے۔ یہاں خوبصورت اور دیدہ زیب مقامات ہیں۔ یہ شہر پہلے قیس کے نام سے مشہور تھا۔