-
امریکہ کی جانب سے داعش کی حمایت
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۰شام نے اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کے نام اپنے خط میں فاش کیا ہے کہ امریکہ، دہشت گرد گروہ داعش کی مسلسل حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
عراق: داعش دہشت گردوں کی گرفتاری
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳عراقی فورسز نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے 20 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
افغان وزارت داخلہ پر حملہ، ذمہ داری داعش نے قبول کی
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت پر داعش کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں 10 حملہ آور دہشت گرد مارے گئے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵شامی فوج نے حماہ شہر کے مضافاتی علاقے زلاقیات میں دہشت گرد گروہ تحریرالشام کے ٹھکانوں پر زبردست حملہ کیا ہے۔
-
شام کے فوجی ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملہ
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
ایران سے کینہ اور مخاصمت کے اسباب؟ اردنی مقالہ نگار کے حیرت انگیز انکشافات !
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۲اردن کے مشہور مقالہ نگار اور دانشور صابر الدقاسمہ نے مندرجہ بالا عنوان کے تحت ایک مقالہ شائع کیا۔ وہ لکھتے ہیں :
-
عراقی فضائیہ نے داعش کا لاجسٹک سینٹر تہس نہس کردیا
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع داعش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
-
پیرس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہفتے کی رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش گروہ نے قبول کی ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کو موت کی سزا
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳تہران کی ایک عدالت نے جون دو ہزار سترہ کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث داعشی دہشت گردوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
داعش امریکی اتحاد پر مشتمل ممالک کی فوج کا نام
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ داعش میں امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کے فوجی شامل ہیں ۔