SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون

    حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴

    ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔

  • اقوام متحدہ، کابل حملے میں صحافیوں کی ہلاکت کی مذمت

    اقوام متحدہ، کابل حملے میں صحافیوں کی ہلاکت کی مذمت

    May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۸

    اقوام متحدہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں صحافیوں کے مارے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • افغانستان میں بم دھماکے، 50 جاں بحق 110 زخمی

    افغانستان میں بم دھماکے، 50 جاں بحق 110 زخمی

    May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندہارکے ضلع دامان میں 4 بم دھماکوں میں صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق اور110 زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،23 افراد جاں بحق و زخمی

    افغانستان میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،23 افراد جاں بحق و زخمی

    Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱

    افغانستان کے صوبے ہلمند اور جلال آباد علاقے میں آج صبح زور دار دھماکے ہوئے جن میں 23 افرادجاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  •  دمشق کے نواحی علاقوں میں شامی فوج کی جاری پیشقدمی

    دمشق کے نواحی علاقوں میں شامی فوج کی جاری پیشقدمی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱

    شامی فوج نے پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوب مشرقی دمشق کے شہر حجرالاسود کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا۔

  • داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراق

    داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراق

    Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸

    عراق نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔

  • کابل حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    کابل حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن مرکز کے باہر ہونے والے دھماکے میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔

  • سعودی عرب جھانسے میں آیا! ۔ کارٹون

    سعودی عرب جھانسے میں آیا! ۔ کارٹون

    Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴

    شام پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ شام میں امریکی فوج کے بجائے عرب فوجوں کو تعینات ہونا چاہئے۔انکی اسی منشا کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ الجبیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوج شام بھیجنے کو تیار ہیں!!! ٹرمپ بھی انکے اس بیان پر زیر لب مسکرا دئے ہوں گے!

  • شام پرامریکی حملہ داعش اوراسرائیل کے تحفظ کے لئے کیا گیا

    شام پرامریکی حملہ داعش اوراسرائیل کے تحفظ کے لئے کیا گیا

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶

    پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے میزائلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالم اسلام کے خلاف جنگ قرار دیا ہے۔

  • جچتا ہے ٹرمپ پر یہ لباس!۔ کارٹون

    جچتا ہے ٹرمپ پر یہ لباس!۔ کارٹون

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸

    امریکی سرکردگی میں شام پر حملے کے بعد بعض ذرائع ابلاغ کو ٹرمپ کچھ اس شکل میں نظر آئے!!

Show More
خاص خبریں
  • نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی

    نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی

    ۴ seconds ago
  • وینزویلا کے ساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل معاہدے کا ٹرمپ کا دعویٰ: معاہدہ یا غارت گری

  • ایرانی حکومت کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی پاسداری کا اعلان

  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS