-
افغانستان میں 63 دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴افغانستان میں 24 گھنٹوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری آپریشن کے دوران اب تک 63 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔
-
افغانستان: ہرات کی مسجد نبی اکرم میں بم دھماکہ، 13 نمازی شہید اور زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴افغانستان کے شہر ہرات میں ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں تیرہ افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
داعش کے ہاتھوں موصل میں ہندوستانی شہریوں کے قتل کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹ہندوستان کی مسلم تنظیموں نے ایک بیان جاری کرکے عراق کے شہر موصل میں داعش کے ہاتھوں انتالیس ہندوستانی شہریوں کو یرغمال بناکر انہیں قتل کردئے جانے کے واقعے کی مذمت کی ہے
-
علاقے میں امریکی منصوبوں پر پانی پھر گیا
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں خاص طور سے اسلامی ملکوں کے بارے میں تمام امریکی منصوبوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا۔
-
داعش کے ہاتھوں 39ہندوستانی مغویوں کی ہلاکت
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نےکہا ہےکہ عراق میں 39 ہندوستانی مغویوں کوقتل کر دیا گیا ہے۔
-
افغانستان: 140 دہشتگردوں کی ہلاکت
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱افغانستان میں نیٹواور افغان فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دو ماہ میں داعش کے دو اہم سرغنوں سمیت 140 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
داعش کی تشکیل میں سعودی عرب کا اہم کردار ، امریکی عہدیدار کا انکشاف
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵نیٹو میں امریکا کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ داعش کو تشکیل دینے میں سعودی عرب کا اہم کردار ہے۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد کے قریب ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
-
افغانستان میں داعش کی موجودگی خطے کے لئے خطرہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کا واحد ملک ہے جس نے دہشت گردوں کے منظم گروپوں کے خاتمے کے لیے جامع آپریشن کیا ۔
-
افریقی ملک نائجر میں امریکی فوجیوں کے خلاف داعش کی کاروائی
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴افریقی ملک نائجر میں داعش نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں امریکی فوجیوں کے خلاف کاروائی اور ان کو قتل کئے جانے کی کاروائی دکھائی گئی۔