-
افغانستان: 19 سکیورٹی اہلکار اور 14 داعش ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۳افغانستان میں طالبان کے حملوں کے نتیجے میں 19 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
فلپائن میں داعشی وبا کی تباہی ۔ تصاویر
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶فلپائن کے ساحلی شہر ماراوی میں سرگرم دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش کا صفایا کر دیا گیا۔ کئی مہینوں سے جاری داعش کے خلاف فوجی آپریشن میں شہر کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا جس کے نتیجہ میں ہزاروں ماروی باشندے بے گھر ہو گئے۔
-
عراق: القائم اور راوہ میں داعش کے خلاف آپریشن
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ مغربی الانبار کے علاقے القائم اور راوہ میں داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ ایرانو فوبیا میں مبتلا
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹پاکستان کے اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانو فوبیا کے مرض میں مبتلا ہو چکا ہے۔
-
داعش کےعناصر کی ہندوستان واپسی پر خفیہ ادارے کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴ہندوستان کے خفیہ ادارے نے عراق و شام میں شکست کھانے والے داعش دہشت گرد عناصر کی ہندوستان واپسی کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے آخری ٹھکانے پر حملے کا آغاز
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کے مغربی علاقے میں داعش کے آخری ٹھکانے پر حملہ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے
-
الربیعہ گزرگاہ عراقی فوج کے کنٹرول میں
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کی سرحد کے ساتھ الربیعہ گزرگاہ کو عراقی فوج کے کنٹرول میں لینے کی خبر دی ہے۔
-
عراق کی ارضی سالمیت پر روس کی تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹عراق کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے بارے میں گفتگو کی۔
-
شامی فورسز کی پیشقدمی
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲شام کی فوج نے دیر الزور میں اپنی پیشقدمی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ایک تیل سے مالا مال ایک اور علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔
-
مشرقی افغانستان پر فضائی حملے میں 10 دہشتگرد ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴افغان حکام نے مشرقی افغانستان میں داعش کے دس دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-