-
امریکی اتحاد شامی عوام کا قتل عام کر رہا ہے، روس
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی اتحاد شام کے علاقے رقہ میں بلاسبب شامی شہریوں کا قتل عام کر رہا ہے۔
-
شام کا شہر المیادین، داعش کے قبضے سے آزاد
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹شام کی فوج نے شہر المیادین کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ شام میں داعش کی مدد کر رہا ہے: ترکی
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں دہشتگرد گروہ داعش کی مدد کررہا ہے۔
-
داعش کے خلاف رواہ اور القائم میں آپریشن
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹عراق کے صوبے الانبار کے مغربی علاقے رواہ اور القائم کو دہشت گرد گروہ داعش سے آزاد کرانے کے لئے عراقی فوج اور عوامی رضاکارفورسز کے تازہ دم دستے روانہ کردیے گئے ہیں۔
-
عراقی فضائیہ کی بمباری 14 داعشی ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰عراقی فضائیہ کے حملے میں متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
دہشت گردوں کے میزائل لانچنگ پیڈ تباہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب میں دہشت گردوں کے میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کر دیئے۔
-
شام اور عراق میں داعش کے لئے امریکی ہتھیاروں کی کھیپ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری یونٹ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت جب شام اور عراق میں دہشت گرد اپنے ہتھیار ڈال رہے تھے امریکی فوج نے ہتھیاروں کی پیٹیاں اور اشیائے خوراک کی کھیپیں گرا کر داعش کی حمایت کی ہے۔
-
عراقی شہر الحویجہ کی آزادی کی کارروائیاں مکمل
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴عراقی شہر الحویجہ کی آزادی کا آپریشن مکمل ہوگیا ہے اور اب یہ شہر پوری طرح دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد ہوگیا ہے
-
الحویجہ کی آزادی کا اعلان
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۹عراقی حکام کا کہنا ہے کہ بدنام زمانہ دہشتگرد ٹولے داعش کے قبضے سے الحویجہ کو مکمل طورپر آزاد کرالیا گیا ہے۔
-
امریکہ کی داعش کے خلاف جنگ محض دکھاوا ہے
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰روس نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کے خلاف امریکہ کی جنگ دکھاوے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔