• یمنی فوج کی شدید جوابی کارروائی

    یمنی فوج کی شدید جوابی کارروائی

    Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی جارحیت کے جواب میں صوبے شبوہ میں العکدہ کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • امریکا کے داعش سے رابطے

    امریکا کے داعش سے رابطے

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴

    سابق افغان صدرحامد کرزئی کا کہنا ہے کہ امریکا کے، دہشتگرد گروہ داعش سے رابطے ہیں اور وہ افغانستان میں شدت پسند تنظیم کی مدد کر رہا ہے۔

  • شامی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری

    شامی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری

    Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵

    شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل ہو گئی ہے اور اس طرح اس شہر پر قابض دہشت گرد گروہ داعش کے جنگجوؤں کو پسپائی کا سامنا ہے۔

  • اسرائیل ایک کمزور اور جعلی ریاست

    اسرائیل ایک کمزور اور جعلی ریاست

    Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسرائیل خود کو مضبوط اور آہنی بنا کر پیش کر رہا ہے حالانکہ اس کی بنیادیں بالکل کمزور، ضعیف اور جعلی ہیں۔

  • الحویجہ سے داعش کا کنٹرول ختم

    الحویجہ سے داعش کا کنٹرول ختم

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶

    عراقی فورسز نے الحویجہ کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

  • عراق: کرکوک کے کئی علاقے داعش سے آزاد

    عراق: کرکوک کے کئی علاقے داعش سے آزاد

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۳

    عراقی سیکورٹی فورسز نے کرکوک صوبے کے مزید کئی علاقوں کو بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ داعش سے مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے۔

  • روسی حملے میں سات داعشی کمانڈر ہلاک

    روسی حملے میں سات داعشی کمانڈر ہلاک

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    روسی جنگی طیاروں کی بمباری میں دہشت گرد گروہ داعش کے سات سرغنے ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • الحویجہ میں داعش کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن

    الحویجہ میں داعش کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن

    Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰

    عراق کی فیڈرل پولیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ الحویجہ آپریشن کے دوران، دوسو سات داعش دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • امریکہ کے حمایت یافتہ داعش کا خاتمہ قریب

    امریکہ کے حمایت یافتہ داعش کا خاتمہ قریب

    Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہےکہ امریکہ کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا خاتمہ قریب ہے لیکن امریکہ داعش کے خاتمہ کے بعد اسے نئی شکل دینے اور خطے میں نئی جنگ چھیڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • امریکی حملے میں شامی شہری جاں بحق

    امریکی حملے میں شامی شہری جاں بحق

    Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶

    نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے طیاروں نے شام کے صوبے دیرالزور کے شہر الصور میں فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔