-
شامی فوج شہر دیرالزور کے نہایت نزدیک
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵شام کی فوج صوبہ دیرالزور کے علاقوں میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے محصور علاقے کے تیس کلومیٹر قریب پہنچ گئی ہے۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روس کی بمباری
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶روسی جنگی طیاروں نے دیرالزور کے قریب حملہ کرکے داعش کے بھاری ہتھیاروں اور اسلحہ کے گوداموں کو تہس نہس کر دیا ہے۔
-
العیاضیہ، داعش دہشت گردوں کے وجود سے پاک
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۵عراقی فورسز نے موصل اور تلعفر کی آزادی کے بعد العیاضیہ کو بھی داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
عراق میں130 داعشی دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰عراق کی کرد ملیشیا پیش مرگہ نے تلعفر سے بھاگنے والے ایک سو تیس داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
داعش کی شکست پر اسرائیل میں صف ماتم بچھ گئی ہے، نصراللہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷حزب اللہ کےسربراہ سید حسن نصراللہ نے داعش کو امریکی پیداوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس گروہ کو صیہونی اہداف کی تکمیل کے لیے بنایا گیا ہے۔
-
شہر تلعفر پر عراقی فوج کا کنٹرول
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شہر تلعفر پر اس کا کنٹرول ہوگیا ہے
-
حزب اللہ نے ایک داعشی بِل کا پتہ لگایا۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶حزب اللہ نے چند روز قبل مغربی قلمون میں ایک داعشی ٹنل کا پتہ لگایا جو اس تکفیری ٹولے کا ایک کنٹرول روم تھا۔ اس ٹنل میں مختلف اسلحوں اور مواصلاتی آلات کے علاوہ دواؤں کا ذخیرہ بھی موجود تھا۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل کے علاقے خیرخانہ میں مسجد امام زمانہ علیہ السلام پردہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
-
کابل میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر داعش کا حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲کابل کے خیر خانہ نامی علاقے کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والےدہشت گردانہ حملے میں تیرہ افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں تین سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں
-
شمال مشرقی حمص میں داعش کا محاصرہ تنگ
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹شامی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے، مغربی صوبے حمص کے شمال مشرقی نواحی علاقے میں، دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کا محاصرہ کرلیا ہے۔