-
افغانستان:عبداللہ عبداللہ کی جانب سے شہریوں کے قتل کی مذمت
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے عام شہریوں کے قتل کی مذمت کی ہے ۔
-
پاکستان میں داعش کی موجودگی خطرناک
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲پاکستان میں داعش کی موجودگی خطرناک ہے۔
-
دہشت گردوں کی حمایت
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸خصوصی رپورٹ -انداز جہاں
-
عراق میں داعش منصوبہ ناکام
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
فلپائن میں داعشی وبا ۔ تصاویر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲فلپائن کے جنوب میں واقع ماراوی شہر میں داعش سے وابستہ دہشتگردوں سے فوج کا مقابلہ جاری ہے،جس کے سبب ہزاروں باشندے اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ (تصاویر:مہر نیوز)
-
مغربی ممالک داعش کے حملے کی زد میں
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷داعش کے دہشتگرد مغربی ممالک میں دہشتگردانہ کارروائیاں کر سکتے ہیں۔
-
موصل کی آزادی داعش کے خاتمے کی شروعات
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶عراق کے وزیر اعظم نے ملک کے شمالی شہر موصل کی آزادی کو داعش کے خاتمے کی شروعات سے تعبیرکیا ہے۔
-
موصل کی آزادی میں 25 ہزار داعشی ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳موصل کی آزادی میں 25 ہزار داعشی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۸امریکی فوج نے افغانستان کے شمال مشرقی صوبے کنڑ میں ایک حملے کے دوران دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ ہلاک کردیا۔
-
عراق، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے الزامات کی تردید
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے عراقی فورسز پر الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب دہشت گرد گروہ داعش عراقی شہریوں کا قتل عام کر رہا تھا اس وقت ایمنسٹی انٹرنیشنل کہاں تھی ۔