-
عراق میں داعش گروہ کا عنقریب زوال
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۹عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ عراق میں اپنے مکمل زوال کے بہت قریب پہنچ چکا ہے۔
-
یمن میں دہشت گردانہ بم دھماکے، متعدد افراد شہید و زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱وسطی اور شمال مغربی یمن میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں درجنوں عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
مغربی شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۱مغربی شام میں جاری فوجی آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق کے مغربی اور شمالی علاقوں سے دہشت گردوں کی پسپائی
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴عراق کے شمالی اورمغربی علاقوں میں عراقی افواج کی شاندار پیشقدمی اورکامیابیوں کے بعد دہشت گرد عناصر مسلسل ان علاقوں میں پسپائی اختیار کرنے پرمجبور ہورہے ہیں -
-
عراقی فوج نے تکریت کے دو علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین کے مرکزی شہر تکریت کے دو علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں داعش کے ہاتھوں بچوں کا قتل عام
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹تکفیری دہشت گردگروہ داعش افغانستان کے مشرقی علاقوں میں افغان بچوں کا بے دردی کے ساتھ قتل عام کررہاہے-
-
دمشق کا مضافاتی شہر داریا دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵شامی فوج نے دمشق کے قریب واقع شہر داریا کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
شمالی عراق سے دہشت گرد عناصر فرار
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱عراق کے سیکورٹی ذرائع کا کہناہے کہ شمالی عراق کے شہر موصل کے جنوب سے دہشت گرد عناصر اور ان کے سرغنے فرار کررہے ہیں-
-
داعش کے ہاتھوں سیکڑوں شامی باشندوں کا اغوا
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴دہشت گردگروہ داعش نے صوبہ حلب کے شمال مشرقی علاقوں کے دیہاتوں کے سیکڑوں باشندوں کو اغوا کرلیا ہے-
-
فلوجہ میں عراقی افواج کی کامیابیاں
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷عراق کے مغربی صوبے الانبارکے شہر فلوجہ کا اسّی فیصد سے زائد علاقہ پوری طرح دہشت گردوں سے پاک کردیا گیا ہے-