SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • مغربی عراق میں متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت

    مغربی عراق میں متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت

    May ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰

    مغربی عراق میں اس ملک کی فوج کی کارروائیوں میں داعش کے متعدد افراد ہلاک ہوگئے-

  • عراق: متعدد دہشت گرد ہلاک

    عراق: متعدد دہشت گرد ہلاک

    May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۲

    عراق کے صوبہ الانبار کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے لڑاکا طیاروں کے حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • شام: شمالی علاقوں پر دہشت گرد گروہوں کا حملہ

    شام: شمالی علاقوں پر دہشت گرد گروہوں کا حملہ

    May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۵

    شام کے صوبے حلب سمیت اس ملک کے شمالی علاقوں پر دہشت گرد گروہوں کے حملے جاری ہیں۔

  • عراق کاشہر الکرمہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    عراق کاشہر الکرمہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸

    عراقی فوج نے مغربی شہرالکرمہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے

  • شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقے میں اجتماعی قبر کا انکشاف

    شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقے میں اجتماعی قبر کا انکشاف

    May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹

    شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقے میں ایک اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔

  • عراق: فلوجہ میں عراقی فوج کی کامیابی

    عراق: فلوجہ میں عراقی فوج کی کامیابی

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹

    عراقی افواج نے مغربی شہر فلوجہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے انجام دی گئیں تیز رفتار کارروائیوں کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

  • ہندوستان کو داعش گروہ سے کوئی خطرہ نہیں، راج ناتھ سنگھ

    ہندوستان کو داعش گروہ سے کوئی خطرہ نہیں، راج ناتھ سنگھ

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱

    ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کو داعش سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

  • آیت اللہ العظمی سیستانی کی عراقی سیکورٹی فورس سے اپیل

    آیت اللہ العظمی سیستانی کی عراقی سیکورٹی فورس سے اپیل

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵

    عراق کے عظیم مذہبی رہنما آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ میں آداب جہاد کا پورا پورا خیال رکھے جانے کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • فلوجہ میں داعش کا شیرازہ بکھرنے کو ہے: عراقی وزیر اعظم

    فلوجہ میں داعش کا شیرازہ بکھرنے کو ہے: عراقی وزیر اعظم

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۸

    عراقی وزیر اعظم نے فلوجہ شہر میں داعش کا شیرازہ بکھرنے کی خبر دی ہے-

  •  فلوجہ میں الحشد الشعبی کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے کی داعش کی سازش

    فلوجہ میں الحشد الشعبی کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے کی داعش کی سازش

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۹

    عراق کے شہر فلوجہ کو آزاد کرانے کی کارروائی شروع ہونے کے ساتھ ہی دہشت گرد گروہ داعش، اس شہر میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے میں کوشاں ہے-

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

    ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

    ۲ hours ago
  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

  • مندر کو لاکھوں روپیہ چندہ دینے والی بی جے پی کی دلت رکن اسمبلی کو ہی نہیں ملی پوجا کی اجازت!

  • بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS