-
عراق کے بیشتر علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ داعشی دہشت گرد، جنھوں نے عراق کے چالیس فیصدی علاقوں پر قبضہ جما لیا تھا، سمٹ کر اب چودہ فیصدی علاقوں تک محدود ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳شامی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹شامی فوج کے حملے میں جبہت النصرہ اور دیگر گروہوں کے سیکڑوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں یورپ و امریکہ کا رویہ بالکل نادرست، ڈاکٹر ولایتی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۷بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے مقابلے میں یورپ و امریکہ کا رویہ بالکل غلط رہا ہے۔
-
عراق: بعقوبہ میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۱عراق کے شہر بعقوبہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم از کم سولہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق میں داعش کا کیمیائی اسلحے تیار کرنے کا کارخانہ
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱عراق میں داعش کے کیمیائی اسلحے تیار کرنے کے ایک کا رخانے کا پتہ لگایا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹داعش کے خلاف عراقی افواج کے ملک گیر آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور کئی علاقے آزاد کر الئے گئے
-
تحریک حماس نے داعش کے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے مصر سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے تکفیری صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے مصر سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے
-
داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳داعش کے خلاف عراقی افواج کے فضائی اور زمینی آپریشن میں بہت سے دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں
-
خان طومان میں دہشت گردوں پر حملہ
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱شام میں حلب کے علاقے خان طومان میں عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔